"حسین بن منصور حلاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
حضرت منصور حلاج (پیدائش [[858ء]]، وفات [[26 مارچ]] [[922ء]]) ایک فارسی صوفی اور مصنف۔ پورا نام ابو المغیث الحسین ابن منصور الحلاج تھا۔
 
آپ کے متعلق عجیب و غریب قسم کے اقوال منقول ہیں۔ لیکن آپ بہت ہی نرالی شان کے بزرگ اور اپنی طرز کے یگانہ روزگار تھے۔ حضرت منصور ہمہ اوقات عبادت میں مشغول رہا کرتے تھے اور میدان توحید و معرفت میں دوسرے اہل خیر کی طرح آپ بھی شریعت و سنت کے متبعین میں سے تھے۔ آپ اٹھارہ سال کی عمر میں تستر تشریف لے گے اور وہاں دو سال تک حضرت عبداللہ تستری رحمتہ اللہ علیہ
 
<br />
 
#
# ذات الہی کا حصول ذات بشری میں
#
# حقیقت محمدیہ کا اقدام
#
# توحید ادیان
 
عام مستشرقین کے ہاں یہ بہت مقبول ہے اوروہ آپکو مظلوم سمجھتے ہيں کہ وہ شہید ہے۔
 
اس وقت کے علمائے کرام نے آپکے قتل پراجماع کر لیا تھا کہ آپکے کافر اور زندیق ہونے کی بنا پر یہ واجب القتل ہے ۔
سطر 20 ⟵ 19:
 
اوریہی وہ عقیدہ اوربات ہے جس نے حلاج کو مستشرقین و نصاری کے ہاں مقبولیت سے نوازا اس لیے کہ اس نے ان کے اس عقیدہ حلول میں ان کی موافقت کی، وہ بھی تو یہی بات کہتے ہیں کہ اللہ تعالٰی عیسی علیہ السلام میں حلول کرگيا ہے ۔