"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 27:
’’مجھے مکہ سے باہر لے جاؤ، یہاں مجھے موت نہیں آئے گی کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بتایا تھا کہ میرا وصال مکہ میں نہیں ہوگا۔‘‘
چنانچہ آپ رضی اللہ عنہا کو سَرَف کے مقام پر اُس درخت کے پاس لے جایا گیا جِس کے نیچے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شادی کے بعد اِن سے ملے تھے ، اور وہیں اُن کا وصال ہوگیا۔<ref>[[جلال الدین سیوطی]]: [[الخصائص الكبرٰی]]، جلد 2 ص 428۔</ref>
آپ کی نمازِ جنازہ [[عبد اللہ بن عباس|عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ]] نے پڑھائی۔ <ref>[[ابن عبد البر|امام ابن عبدالبر قرطبی]]: [[الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب]]، جلد 4، صفحہ 1918۔ تحقیق: علی محمد البجاوی، مطبوعہ اول، دارالجیل، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1992ء]]</ref>
 
==روایت حدیث==