"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
میمونہ 594ء میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کا نام [[حارث بن حزن]] تھا۔ میمونہ کا اصل نام "برہ" تھا لیکن حضور {{درود}} نے ان کا نام [[میمونہ]] رکھ دیا۔ ان کی ایک بہن ام امؤمنین [[زینب بنت خزیمہ]] ہلالیہ ہیں اور ان کی دیگر چار بہنیں [[اسماء بنت عمیس]] (زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] اور پہلے [[خلیفہ راشد]] [[ابوبکر صدیق]])، [[سلمیٰ بنت عمیس]] (زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] اور دوسرے [[خلیفہ راشد]] [[عمر فاروق]])، لبابہ اور عزہ تھیں۔ ان سب کی والدہ [[ہند بنت عوف بن زہیر|ہند بنت عوف]] تھیں اسی لیے انہیں عرب میں عظیم تریں دامادوں کی ساس کہا جاتا ہے۔
==نام و نسب==
====نام====
آپ کا نام بَرَّہ تھا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل کرکے میمونہ رکھ دیا۔ قبیلہ [[قریش]] سے تعلق تھا۔ آپ کا والد کی طرف سے نسب یوں ہے:
آپ کا نام بَرَّہ تھا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل کرکے میمونہ رکھ دیا۔<ref>[[ابن حجر عسقلانی|امام ابن حجر عسقلانی]]: [[الاصابہ فی تمييز الصحابہ]]، جلد 8، صفحہ 48، مطبوعہ اول، دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، [[1415ھ]]</ref> قبیلہ [[قریش]] سے تعلق تھا۔
====نسب====
آپ کا والد کی طرف سے نسب یوں ہے:
*میمونہ (رضی اللہ عنہا) بنت حارث بن حزن ابن بحیر بن ہزم بن رویبہ بن عبداللہ بن ہلال بن عامر بن صعصہ بن معاویہ بن بکر بن ہوازن بن منصور بن عکرمہ بن خصیفہ بن قیس بن عیلان بن مضر۔
آپ کی والدہ ہند بنت عوف کا تعلق [[یمن]] کے قبیلہ حمیر سے تھا۔ والدہ کی طرف سے سلسلۂ نسب یوں ہے: