"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 38:
 
==اخلاقِ حسنہ==
اُم المومنین سیدہ [[عائشہ بنت ابی بکر]] رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ’’ انھا کانت اتقانا اللہ و اوصلنا للرحم‘‘۔ ’’میمونہ (رضی اللہ عنہا) [[اللہ]] سے بہت ڈرتی اواور صلہ رحمی کرتی تھیں۔‘‘
 
==روایت حدیث==
ام المومنین نے [[محمد بن عبد اللہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] سے [[حدیث|اَحادیث]] روایت کی ہیں۔ اِن روایات [[حدیث]] کا اصل راوی اُن کا بھتیجا یزید بن اصم ہے۔<ref>[[مسلم بن الحجاج|امام مسلم]]: [[صحیح مسلم]]، جلد 2، صفحہ 54، مطبوعہ دارالفکر، [[بیروت]]، [[لبنان]]</ref><ref>[[ابن سعد بغدادی|محمد ابن سعد بغدادی]]: [[طبقات ابن سعد]]، تحقیق: محمد عبدالقادر عطاء، جلد 1، صفحہ 323، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1990ء]]</ref> دِیگر [[حدیث|احادیث]] دوسری اَسناد کے ساتھ [[صحیح بخاری]] اور [[صحیح مسلم]] میں بھی موجود ہیں۔<ref>[[ابن حجر عسقلانی|امام ابن حجر عسقلانی]]: [[الاصابہ فی تمييز الصحابہ]]، جلد 2، صفحہ 215، مطبوعہ اول، دارالکتب العلمیہ، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1415ھ]]</ref> آپ سے روایت کردہ 46 احادیث، کتبِ حدیث میں محفوظ رہ سکی ہیں۔ <ref>مولانا سعید انصاری: سیرالصحابہ، جلد 6، صفحہ 88، مطبوعہ اسلامی کتب خانہ، لاہور</ref>