"منہاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 13:
منہاس قوم راجا جوگ راج نامی راجے کی اولاد ہیں۔
 
جو راجا جامبو لوچن (بانی شہر جموں و کشمیر) کی 62 ویں یا 58 <ref>راجپوت (تاریخ کے آئینے میں)۔ مصنف: غلام اکبر ملک</ref> یا 71 ویں پشت میں تھا۔ <ref>مختصر تاریخ جموں و کشمیر۔ مصنف: مولوی حشمت اللہ خاں لکھنوی</ref> جامبو لوچن نے جموں کا شہر اپنے نام کی نسبت سے آباد کیا.
 
منہاس, جموال یہ راجپوت قبائل آپس میں بھائی بند ہیں اور ان کا نسبی تعلق رام چندر جی کے بیٹے " کُش" سے ہے۔