"موبائل فون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Mobile phone evolution.jpg|تصغیر|بائیں|Evolutionموبائل ofفون mobileکا phones, to an early smartphoneارتقا]]
'''موبائل فون''' (mobile) کو سیل فون (cell phone) بھی کہا جاتا ہے اور یہ جدید [[ٹیکنالوجی]] کی مدد سے تیار کی جانے والی ایک ایسی [[برق]]ی [[اختراع]] ([electronic device) ہوتی ہے جس کے ذریعے [[ٹیلی فون]] (telephone) کا استعمال آزادانہ اور دوران حرکت و سفر کسی بھی جگہ بلا کسی قابل دید رابطے (یعنی تار وغیرہ کے بغیر) کیا جاسکتا ہے۔ آج کل جو جدید موبائل فون تیار کیے جا رہے ہیں ان میں نا صرف یہ کہ موبائل فون اور [[انٹرنیٹ]] سے روابط ([[برقی ڈاک|برقی خط]] اور پاکٹ سوئچنگ وغیرہ کی سہولیات میسر ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان میں تصاویر بھیجنے اور موصول کرنے کے لیے کثیرالوسیط پیغامی خدمت، [[کیمرا]] اور [[ویڈیو]] بنانے کی خصوصیات بھی موجود ہوتی ہیں۔
== تاریخ ==