"صادقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
Replacing Roof_of_Frere_Hall.JPG with File:Ceiling_of_Frere_Hall.jpg (by CommonsDelinker because: File renamed: per c:COM:FNC 3: the painting is on the ceiling, not the roof (see also https://tribune.com
سطر 17:
== خدمات ==
[[فائل:Roof of Frere Hall (2).JPG|تصغیر|307x307px|[[فریئر ہال]]، [[کراچی]] کی چھت میں صادقین کی مصوری]]
[[فائل:RoofCeiling of Frere Hall.JPGjpg|تصغیر|302x302px|[[فریئر ہال]]، [[کراچی]] کی چھت میں صادقین کی مصوری]]
 
ان کے فن پاروں کی پہلی نمائش [[1954ء]] میں [[کوئٹہ]] میں ہوئی تھی جس کے بعد [[فرانس]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]]، [[مشرقی یورپ]]، [[مشرق وسطی|مشرق وسطیٰ]] اور دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی ایسی نمائشیں منعقد ہوئیں۔ مارچ 1970ء میں آپ کو [[تمغا امتیاز]] اور 1985ء میں [[ستارۂ امتیاز|ستارہ امتیاز]] سے نوازا گیا۔ آپ کو سب سے پہلے کلام [[مرزا اسد اللہ خان غالب|غالب]] کو تصویری قالب میں ڈھالنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ آپ کی خطاطی و مصوری کے نمونے [[شاہ فیصل مسجد|فیصل مسجد]] [[اسلام آباد]]، [[فریئر ہال]] کراچی، [[قومی عجائب گھر پاکستان|نیشنل میوزیم کراچی]]، [[صادقین آرٹ گیلری]] اور دنیا کے ممتاز عجائب گھروں میں موجود ہیں۔