"والی بال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
والی بال دو ٹیموں کے درمیان کھیلے جانا والا [[کھیل]] ہے۔
 
{{مشہور کھیل}} والی بال Volleyball دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ پہلے نمبر پہ فٹ بال ہے۔
{{مشہور کھیل}}
 
والی بال ایک سستا کھیل ہے۔ اس کے قوانین بیحد سادہ ہیں۔ اس میں چوٹ لگنے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
 
والی بال کا کھیل 1895 میں امریکا میں کالج کے فزیکل ایجوکیشن کے استاد ولیم جی مورگن نے ایجاد کیا تھا اور اس کا پہلا میچ 7 جولائی 1896 میں اسپرنگ فیلڈ کالج امریکا میں دو درختوں کے درمیان نیٹ لگا کر کھیلا گیا۔ اس لحاظ سے یہ کھیل 124 سال پرانا ہے۔
 
والی بال کا سب سے طویل دورانیہ کا کھیل کنگسٹن شمالی کیرولینا، امریکا میں کھیلا گیا جو 75 گھنٹے 30 منٹ پر محیط رہا۔
 
پہلے اس کا نام ’’منٹونیٹ‘‘ رکھا گیا تھا۔ چند سالوں کے بعد ایک میچ ہو رہا تھا کہ اس کے مؤجد مورگن نے کھیل کے مبصرین کو کہتے سنا کہ کھلاڑی نیٹ کے اوپر سے ایک دوسرے کے پیچھے اور سامنے پھینکنے کے لیے ’’والی انگ‘‘ Volleying کر رہے ہیں۔ یہ لفظ انہیں اتنا پسند آیا کہ انہوں نے اس کا نام منٹونیٹ سے تبدیل کرکے ’’والی بال‘‘ رکھ دیا۔
 
والی بال کا کورٹ 30x60 فٹ کا ہوتا ہے۔ اس کے نیٹ کی اونچائی 7.11 فٹ اور چوڑائی ایک میٹر ہوتی ہے۔ دونوں ٹیموں میں چھ چھ کھلاڑی ہوتے ہیں۔ سب سے پہلے 21 پوائنٹس اسکور کرنے والی ٹیم جیت جاتی ہے۔
 
پاکستان میں والی بال کے کھیل کا آغاز 1954 سے ہوا۔
 
[[زمرہ:والی بال]]