"سائبریائی تاتار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
file:svg
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[File:Flag of the Sybyr people.pngsvg|thumb|200px|سائبرین تاتاروں کا جھنڈا]]
سائبیریائی [[تاتاری|تاتار]]، تاتاروں کی ایک ذیلی شاخ ہے، بعض اوقات ان کو علاحدہ نسلی گروہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ یہ [[سائبیریائی تاتار زبان]] بولتے ہیں، جو [[تاتار زبان]] کا ایک لہجہ ہے۔ ان کے آباو اجداد میں کچھ [[ترک]] ،[[اوگر]]، [[مغول|منگول]] اور ساموئید قبائل شامل ہیں لیکن ان کے اصلی آباو اجداد [[قیپچاق]] ہیں۔ ان کی زبان بھی [[قیپچاق زبان]] سے نکلی ہے لیکن اس پر [[وولگا یورال تاتاری]] کا اثر ہے، جو بذات خود کچھ حد تک قیپچاق زبان ماحوذ ہے ۔