"منہاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نبح کا نتیجہ رکھیں (نبح بند)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 23:
منہاس در حقیقت راجپوتوں کے جموال خاندان ہی کی ایک شاخ ہیں۔  گویا نسل کے اعتبار سے منہاس اور جموال ایک ہی شخص کی اولاد ہیں۔
 
منہاس قوم کو منہاس اس کے جد امجد "منلمہن ھنس" کے نام سے کہا جاتا ہے۔ لفظ "منلمہن ھنس" کثرت استعمال سے "منہاس " بن گیا ہے۔
 
راجا جوگ رائے کے 2 بیٹے تھے بڑے بیٹے کا نام لمہن ہنس اور چھوٹے بیٹے کا نام سورج ہنس تھا۔ لمہن ہنس بہت طاقتور آدمی تھا اس کی اولاد بہت کثرت سے ہوئی۔ اُس نے ہر ایک لڑکے کو اپنی جاگیر تقسیم کر دی۔ اُس کی اولاد نے برخلاف آئین راجپوتاں کھیتی شروع کر دی۔ چنانچہ موضع پرگوال، چٹپراڑ، تھب اُن کے نام پر آباد ہیں۔ اور اس قوم کو منہاس کہتے ہیں۔
راجا جوگ راج کے 2 بیٹے تھے بڑے بیٹے کا نام جو باپ کا جانشین بھی تھا ملن ھنس یا من ھنس تھا۔  جب کے چھوٹے بیٹے کا نام سورج ھنس تھا۔
 
لمہن ہنس اپنے باپ کی حیات میں فوت ہوا اور راجہ جوگ رائے نے راج کمک اپنے چھوٹے بیٹے سورج ہنس کو دیا۔ اپنے باپ کے بعد وہ راجہ ہوا۔
 
منہاس قوم کے اب بھی جموں و کشمیر کے علاقوں میں کافی خاندان آباد ہیں۔