"منہاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25:
منہاس قوم کو منہاس اس کے جد امجد "لمہن ھنس" کے نام سے کہا جاتا ہے۔ لفظ "لمہن ھنس" کثرت استعمال سے "منہاس " بن گیا ہے۔
 
راجا جوگ رائے کے 2 بیٹے تھے بڑے بیٹے کا نام لمہن ہنس اور چھوٹے بیٹے کا نام سورج ہنس تھا۔ لمہن ہنس بہت طاقتور آدمی تھا اس کی اولاد بہت کثرت سے ہوئی۔ اُس نے ہر ایک لڑکے کو اپنی جاگیر تقسیم کر دی۔ اُس کی اولاد نے برخلاف آئین راجپوتاں کھیتی شروع کر دی۔ چنانچہ موضع پرگوال، چٹپراڑ،چپراڑ، تھب اُن کے نام پر آباد ہیں۔ اور اس قوم کو منہاس کہتے ہیں۔
 
لمہن ہنس اپنے باپ کی حیات میں فوت ہوا اور راجہ جوگ رائے نے راج کمک اپنے چھوٹے بیٹے سورج ہنس کو دیا۔ اپنے باپ کے بعد وہ راجہ ہوا۔