"ارتکاز (کیمیا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
مولی ارتکاز (molar concentration) کسی آمیزے میں ایک مول کیمیاوی اجزاء کی مقدار کو اس کے کل حجم پر تقسیم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے۔
 
 
:<math>c_i = \frac {n_i}{V}.</math>
 
جہاں <math>\c_i</math> کمیتی ارتکاز، <math>n_i</math> کیمیاوی اجزاء کی کمیت اور <math>V</math> آمیزے کا حجم ہے۔