"آمیزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
== ہم جنس آمیزہ ==
{{اصل مقالہ|ہم جنس آمیزہ}}
ٹھوس، مائع یا گیس پر مشتمل ایسا آمیزہ جو کسی دیے گئے نمونے میں اپنے اجزاء کا یکساں تناسب رکھتا ہو، '''[[ہم جنس آمیزہ'''|ہم {{دیگرجنس نام|انگریزی=آمیزہ (homogeneous mixture}})]] کہلاتا ہے۔
 
کیمیا میں ایک آمیزہ ہم جنس آمیزہ کہلائے گا اگر اس کے حجم کو دو برابر حصوں میں تقسیم کر دیا جائے تو دونوں حصوں میں [[کیمیائی شے|کیمیائی اشیاء]] کے مواد کی مقدار یکساں ہو گی۔ ہم جنس آمیزے کی ایک مثال [[[ہوا]] ہے۔
سطر 16:
== غیر ہم جنس آمیزہ ==
{{اصل مقالہ|غیر ہم جنس آمیزہ}}
ٹھوس، مائع یا گیس پر مشتمل ایسا آمیزہ جو کسی دیے گئے نمونے میں اپنے اجزاء کا یکساں تناسب نہ رکھتا ہو، '''[[غیر ہم جنس آمیزہ'''|غیر {{دیگرہم نام|انگریزی=جنس آمیزہ (heterogeneous mixture}})]] کہلاتا ہے۔
 
کیمیا میں ایک آمیزہ غیر ہم جنس آمیزہ کہلائے گا اگر اس کے حجم کو دو برابر حصوں میں تقسیم کر دیا جائے تو دونوں حصوں میں [[کیمیائی شے|کیمیائی اشیاء]] کے مواد کی مقدار یکساں نہ ہو گی۔ غیر ہم جنس آمیزے کی ایک مثال پانی اور مٹی کا آمیزہ ہے۔