"حیدر علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اس کتاب The Tigers of Mysore: A biography of Hyder Ali & Tipu Sultan جو کہ Praxy Fernandes نے لکھی ہے. اس کے حوالہ سے درستگی کی ہے.
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20:
}}
[[فائل:"Hyder Ali," a steel engraving from the 1790's (with modern hand coloring).jpg|تصغیر|بائیں|250px|حیدر علی۔]]
'''حیدر علی خان''' '''Hyder Ali Khan hijazi''' ({{lang-kn|ಹೈದರ್ ಅಲಿ}}; {{lang-hi|हैदर अली}} ; 1721 – 7 دسمبر 1782) جنوبی ہند [[دکن]] کی [[سلطنت میسور]] کے سلطان تھے۔ ان کا نام حیدر نائک تھا۔ دورحکومت 1722ءتا 1784ء
والئی [[میسور]]۔ نسلا ہاشمی قریشی تھے۔ ان کے پردادا گلبرگہ [[دکن]] میں پنجاب کے علاقہ ساہیوال سے آ کر آباد ہو گئے تھے۔ والد فتح محمد ریاست میسور میں فوجدار تھے۔ حیدر علی پانچ برس کے ہوئے تو والد ایک لڑائی میں مارے گئے۔ ان کے چچا نے انھیں فنون سپہ گری سکھائے۔ [[1752ء]] میں حیدر علی نے راجا میسور کی ملازمت کر لی اور بڑی بہادری سے [[مرہٹہ|مرہٹوں]] کے حملوں سے ریاست کو بچایا۔ [[1755ء]] میں راجا نے انہیں اپنی فوج کا سپہ سالار بنا دیا۔ میسور کی بدانتظامی اور راجا کی نااہلی کے سبب بالآخر حیدر علی نے [[1766ء]] میں راجا کو وظیفہ مقرر کرکے حکومت کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں لے لی۔ حیدر علی کی تخت نشینی کے وقت ریاست میسور میں صرف 33 گاؤں تھے۔ مگر انہوں نے تھوڑے ہی عرصے میں اسی ہزار مربع میل علاقے میں اپنی حکومت قائم کر لی۔ انگریزوں کے خلاف سلطان حیدر علی نے دو جنگیں لڑیں۔ پہلی جنگ میسور [[1766ء]] تا 1769ء میں حیدر علی نے [[مدراس]] کی دیواروں کے نیچے پہنچ کر [[انگریز|انگریزوں]] کو صلح پر مجبور کر دیا۔ دوسری [[جنگ میسور]] [[1780ء]] تا [[1784ء]] میں انہوں نے [[کرنل بیلی]] اور [[میجر منرو]] کو فیصلہ کن شکستیں دیں۔ اسی جنگ کے دوران میں دسمبر [[1784ء]] میں سلطان نے بعارضہ سرطان وفات پائی۔