"اسپیکٹرل لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 43:
[[فائل:Spectral lines emission.png|تصغیر|(Emission spectrum) جب کوئی گیس ٹھنڈی ہونے لگتی ہے تو اس میں سے کچھ مخصوص تعدد کے نوریے خارج ہوتے ہیں جس سے گیس با آسانی شناخت کی جا سکتی ہے۔]]
 
== سرخ منتقلیہٹاو (Red shift) ==
آواز کے طرح روشنی کی لہروں میں بھی [[ڈوپلر کا اثر]] (Doppler effect) ہوتا ہے۔ یعنی جب ایک ستارہ ہم سے دور جا رہا ہوتا ہے تو اس کی روشنی میں موجود طیفی خطوط اپنی اصل جگہ سے ہٹ کر
کم تعدد (یعنی زیادہ بڑی طول موج) کی طرف چلی جاتی ہیں۔ ستارہ جتنی زیادہ رفتار سے پرے ہٹ رہا ہو گا تعدد میں کمی یعنی [[سرخ منتقلی|سرخ منتقلی (Red shift)]] بھی اتنی ہی زیادہ ہو گی۔ اس طرح سائینس دان دور دراز کے ستاروں اور کہکشاوں کی رفتار اور سمت بھی معلوم کر سکتے ہیں اور ان میں موجود گیسوں کی ماہیت بھی معلوم ہو جاتی ہے۔
چونکہ [[کائنات]] پھیل رہی ہے اس لیے تقریباً سارے ستاروں اور کہکشاوں کی روشنی میں طیفی خطوط کا سرخ متتقلیہٹاو موجود ہوتا ہے۔
 
[[فائل:Redshift.svg|تصغیر|ایستادہ|Red shift: جب کوئی [[ستارہ]] ہم سے دور جا رہا ہوتا ہے تو اس کی طیفی خطوط اپنی جگہ سے کھسک کر سرخ کنارے کی طرف چلی جاتی ہیں یعنی ان کی طول موج (wave length) بڑھ جاتی ہے۔ ]]
[[فائل:Wiki Spect Binaries v2.gif|تصغیر|بائیں|جب دو ستارے ایک ہی مرکز کے گرد گردش کرتے ہیں تو انکی پوزیشن کے لحاظ سے طیفی خط دو حصوں میں بٹ جاتی ہے۔ ایسا ڈوپلر اثر کی وجہ سے ہوتا ہے۔]]
 
== نیلا منتقلیہٹاو (Blue shift) ==
جب ایک ستارہ ہماری جانب تیزی سے آ رہا ہوتا ہے تو اس کے طیف میں موجود طیفی خطوط اپنی اصل جگہ سے ہٹ کر زیادہ تعدد (یعنی زیادہ چھوٹی طول موج) کی طرف چلی جاتی ہیں۔ ستارہ جتنی زیادہ رفتار سے ہماری جانب بڑھ رہا ہو گا تعدد میں اضافہ یعنی [[نیلا منتقلی|نیلا منتقلی (Blue shift)]] بھی اتنا ہی زیادہ ہو گا۔ <br/>
[[اینڈرومیڈا]] نامی ایک [[کہکشاں]] (Andromeda Galaxy) ہم سے 25 لاکھ [[نوری سال]] کے فاصلے پر ہے مگر دوسری کہکشاوں کے برعکس یہ ہم سے دور نہیں جا رہی بلکہ 110 کلو [[میٹر فی سیکنڈ]] کی رفتار سے ہماری جانب آ رہی ہے۔ اندازہ ہے کہ یہ ہماری کہکشاں (ًMilkyMilky way) سے چار ارب سال بعد ٹکرا جائے گی۔ اینڈرو میڈا سے آتی ہوئی روشنی میں طیفی خطوط کا نیلا منتقلیہٹاو موجود ہے۔
 
== [[لیتھیئم]] خط ==
سطر 62:
 
جب [[الیکٹرون]] سوڈیئم کے 3p کے دو مختلف مدارچوں (orbitals)سے 3s کے واحد مدارچے پر آتے ہیں تو 589 اور 589.6 نینو میٹر کی دو لائینیں بناتے ہیں جو پیلے رنگ کی ہوتی ہیں اور ایک دوسرے سے بہت نزدیک ہوتی ہیں۔ 589 نینو میٹر والی لائن دوسری لائن سے دو گنا چمکدار ہوتی ہے۔<ref>[http://www.daviddarling.info/encyclopedia/D/D_lines.html D lines (of sodium)<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
==ہائیڈروجن لائن==
ہائیڈروجن سے نکلنے والی شعاع کی فریکوئینسی 1.4204 گیگا ہرٹز ہوتی ہے اور اگر طول موج میں ناپی جائے تو 21 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ یعنی یہ نظر آنے والی روشنی نہیں ہوتی بلکہ ریڈیو فریکوئینسی کی لہر ہوتی ہے۔ [[کائینات]] میں کئی دھول کے بڑے بڑے بادل موجود ہیں جن میں سے نظر آنے والی روشنی نہیں گزر سکتی اور اس طرح انسان یہ نہیں دیکھ سکتا کہ ان بادلوں کے پیچھے کیا ہے۔ مگر ہائیڈروجن سے نکلنے والی یہ ریڈیو لہر ان بادلوں کے آر پار گزر سکتی ہے۔ اس طرح ریڈیو دوربینوں کی مدد سے انسان کو کائنات کے بارے میں بے شمار نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔
 
==نیل==