"عبد الرزاق نوفل" کے نسخوں کے درمیان فرق

مصری مصنف
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
« '''عبد الرزاق نوفل''' (پیدائش: 8 فروری 1917) (عربی: ar: عبد الرزاق نوفل)<ref> نوف...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 05:49، 22 اگست 2020ء

 عبد الرزاق نوفل (پیدائش: 8 فروری 1917) (عربی: ar: عبد الرزاق نوفل)[1] Abd al-Razzāq Nawfal 

مصری مصنف کی پہلی کتاب"الله والعلم الحديث" جو 1957م میں شائع ہوئی کو اسلام کو جدید سائنس سے جوڑنے والی پہلی کتاب کہا گیا۔

کتاب "الإعجاز العددي للقرآن الكريم" کے بھی کئی زبان میں تراجم ہوئے۔

موت ترمیم

انتقال 11 شعبان 1404 ہجری کو ہوا ، به مطابق اسی طرح 12 مئی 1984 عیسوی میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. نوفل، عبد الرزاق Abd al-Razzāq Nawfal [WorldCat Identities] http://worldcat.org/identities/lccn-n82231336/