"فری میسن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Aybeg (تبادلۂ خیال | شراکتیں) فائل |
←فری میسن: درستی املا (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
||
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
[[فائل:Square compasses.svg|تصغیر|The Masonic [[Square and Compasses]].<br/>(''Found with or without the letter [[G]]'')]]
'''فری میسن''' (freemason) ایک بین الاقوامی یہودی تنظیم ہے۔ جس کا مقصد دنیا میں دجال اور دجالی ریاست کی راہ ہموار کرنا ہے۔ اس میں بیس برس سے بڑی عمر کے لوگ ممبر بنائے جاتے ہیں۔ بظاہر تویہ سوشل رابطوں اور فلاحی کاموں، اسپتالوں، خیراتی اداروں فلاحی اداروں اور یتیموں کے تعلیمی اداروں کی ایک تنظیم ہے۔ امریکا میں اس کے ممبروں کی تعداد اسی لاکھ سے زیادہ ہے۔ بظاہر یہ ایک خفیہ سلسلہِ اخوت ہے،خیرات کرنا اس کے ارکان کے فرائض میں شامل ہے۔ تنظیم کے پاس لاکھوں نہیں کھربوں ڈالر کے
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے میں یہودی خصوصاً ”فری میسن“ ارکان کی اکثریت ہے اور امریکی افواج کے ان دستوں میں جو بیرون امریکا یعنی عراق،بوسنیا، چیچنیا اور افغانستان میں بھیجے جا رہے ہیں کثرت سے کٹر یہودی شامل ہیں تاکہ وہ اپنے مذہبی انتقام کے تحت زیادہ سے زیادہ اجروثواب کے لیے مسلمانوں کے ساتھ دہشت گردی کی انتہا کرسکیں۔ آپ اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ وہ ایسا ہی کر رہے ہیں۔ [[گوانتاناموبے]] میں جو مظالم مسلمانوں پر ڈھائے جا رہے ہیں اب تو وہ منظر عام پر آچکے ہیں۔ عراق اور افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے یا ہونے والا ہے اس میں یہی تنظیم ملوث ہے۔
[[فائل:Ahmad nami.jpg|تصغیر|[[عثمانی خاندان|عثمانی]] بزرگ احمد نامی نے 1925 میں مکمل میسونک لباس پہنا]]
|