"بچوں کا ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
* اس رسالے کو معروف ادیبوں کا تعاون حاصل تھا۔ ایک خوبصورت دیدہ زیب رسالہ جس سے حفیظ جالندھری، عبدالمجید سالک، امتیاز علی تاج، احمد ندیم قاسمی وغیرہ کی وابستگی تھی۔ محترمہ بنت نذرالباقر، محمدی بیگم اور حجاب امتیاز علی بھی اس کی ادارت سے وابستہ رہی ہیں۔ اس رسالہ کے قلم کاروں میں پطرس بخاری، محمد دین تاثیر، شوکت تھانوی اور اختر شیرانی جیسی قدآور شخصیتیں تھیں۔
* تقریباً 48 سال تک بچوں کے لئے دلچسپ اور خوشنما یہ رسالہ شائع ہوتا رہا اور 1958ء میں یہ رسالہ بھی بند ہوگیا۔
 
== پیام تعلیم،نئی دہلی ==
 
* اپریل؍1926ء میں یہ پندرہ روزہ تعلیمی رسالہ کی شکل میں جاری ہوا، پھر ماہنامہ بن گیا۔
* اس رسالے کے روح رواں ڈاکٹر ذاکر حسین تھے۔
* 1956ء میں اس کی اشاعت بند ہوگئی تھی۔
* '''اشاعت ثانی''' جولائی 1964ء میں عمل میں آئی اور محمد حسین حسان ندوی جامعی اس کے مدیر بنائے گئے۔
* 1974ء میں محمدحسین حسان کے انتقال کے بعد ولی شاہجہاں پوری نے پیام تعلیم کی ادارت سنبھالی۔
* ولی شاہجہاں پوری کے بعد مکتبہ جامعہ کے منیجر شاہد علی خان اس کے مدیر مقرر ہوئے۔ شاہد علی خان کے ریٹائر منٹ کے بعد مکتبہ جامعہ کے ڈائرکٹر اس کے ایڈیٹر بنائے جاتے رہے۔
* پیام تعلیم میں جوش ملیح آبادی، جگر مرآبادی، شفیع الدین نیر، (جن پر پیام تعلیم کا خاص نمبر بھی شائع ہوا) یوسف ناظم، علقمہ شبلی، سلمیٰ جاوید، مسعودہ حیات، افسر میرٹھی، پروفیسر محمد مجیب، پروفیسر رشید احمد صدیقی، قدسیہ زیدی ،محمد یوسف پاپا وغیرہ کی نگارشات بھی شائع ہوتی رہی ہیں۔
* یہ رسالہ اب بھی جاری ہے۔
 
== بچوں کی دنیا ==
 
* بچوں کی دنیا کلکتہ (بھارت) سے 1941ء سے نکلنا شروع ہوا۔ اس کے مدیر عنایت اللہ تھے۔
 
== نونہال، نئی دہلی ==
 
* نونہال کی اشاعت کا آغاز 15؍اگست 1948 سے ہوا۔
* 1949ء میں یہ رسالہ بند کر دیا گیا۔
* یہ حکومت ہند کے پبلی کیشن ڈویژن کا رسالہ تھا -
 
== کھلونا، نئی دہلی ==
سطر 29 ⟵ 46:
* کھلونا کا سالنامہ بچوں میں بہت مقبول تھا۔ جو معتبر ادیبوں کی نگارشات پر مشتمل ہوتا تھا۔
* یہ رسالہ 1987ء میں بند ہوگیا۔
 
== اُمنگ،نئی دہلی ==
 
* اس کی اشاعت کا آغاز دسمبر؍1987ء میں ہوا۔
* یہ دہلی اردو اکیڈمی سے شائع ہونے والا رسالہ تھا۔
* اس رسالہ کو رشید حسن خان، مظفر حنفی، سلام بن رزاق، اظہار اثر، راج نرائن راز، مظہر امام، سراج انور، رفعت سروش، مسعودہ حیات کا قلمی تعاون حاصل رہا ہے۔
* امنگ‘‘ کے کئی خصوصی شمارے بہت مقبول ہوئے جن میں چاچا نہرو نمبر(نومبر؍1989) مستقبل کے قلم کارنمبر(فروری؍1989) قابل ذکر ہیں۔
*
 
[[زمرہ:بچوں کا ادب]]