"قحط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 33:
 
== قحط بطور ہتھیار ==
* 1943-1944 ء کے بنگال کے قحط کی وجہ خراب فصل نہیں تھی۔ انگریز سارا غلہ دوسرے ممالک میں اپنی بر سر پیکار فوجوں کو بھیج رہے تھے جس کی وجہ سے غلے کی قلت ہو گئی تھی۔ انگریزوں کو یہ خطرہ بھی تھا کہ جاپانی برما کی طرف سے ہندوستان میں نہ داخل ہو جائیں اس لیے انہوں نے بنگال کا سارا اناج برآمد کر دیا کہ جاپانی فوج کو غلہ نہ مل سکے۔ اس قحط میں 30 لاکھ لوگ مر گئے۔
:the riches of the west were built on the graves of the East.
* لوگ ہمیشہ سے جانتے ہیں کہ غلہ کی قلت سے قحط آتا ہے۔ لیکن [[کاغذی کرنسی]] کے دور میں قحط کی ایک نئی قسم ایجاد ہوئی جب اناج کی افراط کے باوجود قحط آنے لگے۔ یہ دراصل قحط نہیں بلکہ [[غربت]] ہے۔
: the issue and destruction of money by the money-lender is not a service, but a weapon which can be and has been used to perpetuate poverty amidst abundance,<ref name="DENIS_FAHEY">[http://liberius.webfactional.com/livres/Money_manipulation_and_social_order_00000031 Money Manipulation and Social Order by REV. DENIS FAHEY-1944]</ref>
 
== آئر لینڈ ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قحط»