"نماز جنازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

65 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
وہ نماز جو [[لاش|مردے]] (مرجانے والا) کی دعائے مغفرت کے لیے پڑھی جاتی اس میں نہ رکوع ہے نہ سجدہ صرف قیام و دعا ہے۔[[لاش|مردے]] کا تابوت۔ اسلامی طریقہ یہ ہے کہ میت کو قبلہ رو لٹا دیا جائے۔ آنکھیں بند کر دی جائیں۔ نیم گرم پانی سے غسل دیے کر اور [[کفن]] پہنایا جاتا ہے۔ ’’شہیدوں کو غسل نہیں دیا جاتااور نہ کفن پہنایا جاتا ہے۔ انھیں خون آلودہ کپڑوں میں دفن کر دیا جاتا ہے‘‘ لاش کو چار پائی پر لٹا دیا جاتا ہے اور میت کو کاندھوں پر رکھ کر آہستہ آہستہ جنازے کو لے جاتے ہیں۔ کسی پاکیزہ مقام پر [https://www.al-feqh.com/ur/%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%B2%DB%81 نمازہ جنازه] پڑھائی جاتی ہے۔ اس نماز میں سجدہ نہیں ہوتا۔ صرف چار تکبیریں کہی جاتی ہیں۔ پہلی تکبیر کے بعد [[ثنا]]،سورہ دوسری کے بعد [[درود شریف]]، تیسری کے بعد دعا پڑھتے ہیںفاتحہ اور چوتھی [[تکبیر]] کے بعد سلام پھیر دیتے ہیں۔ نماز کے بعد میت کو قبلہ رو کرکے قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے۔ جنازے میں شرکت فرض کفایہ ہے اور نماز جنازہکوئی بھیچھوٹی [[فرضسورہ کفایہ]]ملا ہے۔لیں
 
]]، دوسری کے بعد [[درود شریف]]، تیسری کے بعد دعا پڑھتے ہیں اور چوتھی [[تکبیر]] کے بعد سلام پھیر دیتے ہیں۔ نماز کے بعد میت کو قبلہ رو کرکے قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے۔ جنازے میں شرکت فرض کفایہ ہے اور نماز جنازہ بھی [[فرض کفایہ]] ہے۔
 
== نماز جنازہ کے ارکان ==