"شہربانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
اضافہ مواد
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''شہر بانو''' یا شہربانو [[محمد بن عبد اللہ|پیغمبر اسلام]] کے نواسے اور تیسرے شیعہ [[امامت (اہل تشیع)|امام]] [[حسین ابن علی]] کی مبینہ طور پر بیوی اور چوتھے شیعہ امام [[زین العابدین]] کی والدہ تھی۔ مبینہ طور پر شہربانو [[خاندان ساسان]] کی شہزادی تھی جو [[ساسانی سلطنت]]، [[ایران]] کے آخری بادشاہ [[یزدگرد سوم]] کی بیٹی تھی۔ شہربانو کا ذکر مصنفین نے کئی دیگر ناموں سے بھی کیا ہے جیسے : شہرباونیہ، شہرناز، شاہزنان، شاہجہان، جہانشاہ، جہان بانو، خولہ، سلافہ، سلامہ، حرار، اور سدرہ۔
 
== حوالہ جات ==