"جگا جٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 38:
 
== پیدائش و پرورش ==
جگا انیس سو ایک یا انیس دو میں موضع بُرج سنگھ والا، [[تحصیل چنیوٹ]] ضلع قصور میں ایک سکھ جاٹ خاندان میں پیدا ہوا<ref name=js>{{cite web|url=http://www.jattsite.com/jatt/jattshkhsiatan/001jsh-jagga-harnek-ghrhuan-nov2005.html|title='ਜੱਗੇ ਜੱਟ' ਦੇ ਜੀਵਨ ਦਾ ਸੰਖੇਪ ਲੇਖ|author=ਘੜੂੰਆਂ, ਹਰਨੇਕ ਸਿੰਘ|date=|work=Biographical article in Punjabi from Khalsa Fatehnama (Nov. 2005)|publisher=www.jattsite.com|accessdate=3 Mar 2012| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181225085612/http://www.jattsite.com/jatt/jattshkhsiatan/001jsh-jagga-harnek-ghrhuan-nov2005.html | archivedate = 25 دسمبر 2018-12-25|url-status=live}}</ref>، اس کا پورا نام جگت سنگھ تھا۔<ref name=js/> of [[ضلع لاہور]]<ref name=mk>{{cite web|url=http://www.mediakukarpind.com/index.php?option=com_content&task=view&id=12621&Itemid=69|title=ਜੱਗੇ ਜੱਟ ਨੂੰ ਯਾਦ ਕਰਦਿਆਂ|author=|date=|work=A journalist's interview with the subject's only daughter|publisher=www.mediakukarpind.com|accessdate=2 Mar 2012}}</ref><ref name=unp>{{cite web|url=http://www.unp.me/f16/all-about-jagga-jatt-63388/|title=All about JAGGA JATT|author=|date=16 Dec 2009|work=|publisher=www.unp.me|accessdate=12 Mar 2012| archiveurl = httphttps://web.archive.org/web/20181225085616/https://www.unp.me/f16/all-about-jagga-jatt-63388/ | archivedate = 25 دسمبر 2018-12-25|url-status=live}}</ref> باپ کا نام مکھن سنگھ جو اس کے جگت سنگھ (جگا جٹ) کی چھوٹی عمر میں مر گیا۔ جگے کی پرورش اس کے چچا رُوپ سنگھ اور ماں بھاگن نے کی۔ جگے کے پیدا ہونے سے پہلے اس کے باپ مکھن سنگھ اور بھاگن کے چھ بچے پیدا ہوئے جو زندہ نہ رہے۔ کہتے ہیں کہ مکھن سنگھ اور بھاگن قریب کے گاؤں میں ایک سکھ بزرگ سوڈھی اندر سنگھ کے پاس گئے اور منت مراد و نذر نیاز پیش کی۔ سوڈھی سنگھ نے انھیں ایک کالا بکرا خریدنے کی ہدایت کی اور کہا کہ نوازئیدہ بچے کو اس کی پیدائیش پہ کالے بکرے سے چھوا جائے۔ اور اس کا نام '''ج''' سے مت رکھنا۔ مگر اس کا نام جگت سنگھ رکھنے کی وجہ سے کچھ دن بعد وہ کالا بکرا بیمار ہو گیااور مر گیا۔ یہ مقامی لوگوں کے عقیدے اور داستان گویوں کی باتیں ہیں۔ ساتویں نمبر پہ جگت سنگھ یعنی جگا پیدا ہوا اور اس کے بہت لاڈ اٹھائے گئے۔
 
== بچپن ==