"خط رعنا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 1:
[[فائل:1st Takhtee Khate Ra'ana (Script).jpg|تصغیر|خط رعنا کے حروفِ ابجد کی تختی اول کا عکس|متبادل=|دائیں|300x300پکسل]]
[[فائل:تصویر ابن کلیم Ibne Kaleem Ahsan Nizami Photo.jpg|تصغیر|292x292پکسل|خط رعنا کے موجد ابن کلیم احسن نظامی]]
معروف شاہ خالد گولڈ میڈلسٹ [[فن خطاطی|خطاط]] ہفت قلم [[ابن کلیم|ابن کلیم احسن نظامی]]<ref>{{Cite web|url=https://books.google.com.pk|title=https://books.google.com.pk/books?id=hzc7AAAAMAAJ&q=Ibne+Kaleem&dq=Ibne+Kaleem&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwioxrO34YXcAhUmLMAKHW9XDHAQ6AEIJjAA|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=|
[[فائل:Cover Page of Book NAQOSH-E-RA'ANA (MAUSOM) MURAQ-E-KHATTATI (نقوشِ رعنا موسوم مرقع خطاطی).jpg|تصغیر|عکس کتاب جس میں تمام مروّجہ خطوں کے ساتھ خطِ رعنا کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔]]
<blockquote>1971ء میں خط رعنا ایجاد ہوا تقریبا چوالیس برس ہوچکے ہیں اور الحمد للہ اس وقت تک پوری دنیا میں خطِ رعنا معروف ہوچکا ہے<ref>{{Cite web|url=http://www.urdusukhan.com|title=http://www.urdusukhan.com/2076|date=|accessdate=|website=خط رعنا کے فقید المثال شہہ پارے۔ سرائیکی زبان میں کلامِ خواجہ غلام فریدؒ۔|publisher=|last=|first=|script-title=|
اساتذۂ فن نے خطِ رعنا کو بہت پسند کیا اور اس کے موجد کی حوصلہ افزائی کی حضرت امام الخطاطین [[حافظ محمد یوسف سدیدی]]ؒ ، حضرت [[سید نفیس الحسینی|نفیس رقم]] و دیگر آرٹسٹوں، خطاطوں نے خوبصورت انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انڈیا سے عظیم [[خطاط]] حضرت [[خلیق ٹونکی]]، حضرت [[سید عاصم امروہوی]]، الفی قرآن پاک کے کاتب [[محمد یوسف قاسمی دہلوی]]، خطاط حافظ [[محمد یوسف دہلوی]]، معروف دانشور اور انشاء پرداز [[گوپی چند نارنگ|ڈاکٹر گوپی چند نارنگ]]، جاپانی خطاط کوتیشی ہوندا، ایرانی اور سعودی خطاط صاحبان نے نہ صرف '''خط رعنا''' کو سراہا بلکہ اس کی ایجاد پر موجدِ خط [[ابن کلیم|ابن کلیم احسن نظامی]] کو خراج تحسین سے نوازا ہے<ref>{{Cite web|url=http://kaleemmag.blogspot.com|title=http://kaleemmag.blogspot.com/2012/02/|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=|
==== حوالہ جات ====
|