خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Irum Naqvi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,844 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


گزارش

ترمیم

محترمہ ارم نقوی صاحبہ اسلام علیکم،

آپ کو ویکیپیڈیا پر خوش آمدید، آپ سے گزارش ہے کہ کسی مضمون سے مواد ہرگز حذف نہ کریں، جیسا کہ آپ نے کرار حسین کے مضمون اس ترمیم میں کیا ہے۔ اگر کسی مواد کو حذف یا اضافہ کرنا مقصود ہو تو اس مضمون کے تبادلہ خیال پر مواد ڈال دیں، اگر ضروری ہوا تو منتظمین اس مواد کو مضمون کا حصہ بنا دیں گے۔ امید ہے کہ مستقبل میں اس بات کا خیال رکھیں گی۔ شکریہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:06, 16 جنوری 2017 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے

ترمیم
  ستارہ بہترین نیا صارف

ایک نیا صارف صحیح راستے پر
محترمہ ارم نقوی صاحبہ کو ویکیپیڈیا پر ان کی خدمات کے لیے یہ ستارہ بہترین نیا صارف پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56, 23 جنوری 2017 (م ع و)

شکریہ

ترمیم

اروو ویکیپیڈیا پر چند اچھے مضامین کا اضافہ کرنے پر شکریہ۔ امید ہے کہ یہ چند مضامین مستقبل میں ہزاروں مضامین ہو جائیں گے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:19, 27 جنوری 2017 (م ع و)

شکریہ اور گزارش

ترمیم

روو ویکیپیڈیا پر چند اچھے مضامین کا اضافہ کرنے پر شکریہ۔ تاہم گزارش ہے القاب سے اجتناب فرمائیں، جیسے کہ صفدر ہمدانی اپنی جگہ درست ہے، صاحب کا مضمون کے اندر اضافہ نہ فرمائیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:55, 6 فروری 2017 (م ع و)

 

مضمون طارق عزیز کو حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے، کیونکہ اس میں کوئی قابل اعتماد حوالہ نظر نہیں آیا۔ ویکیپیڈیا کی حکمت عملی کے تحت اگر بقید حیات شخصیات کی سوانح عمری میں قابل اعتماد مآخذ کا کم از کم ایک حوالہ موجود نہ ہو تو اسے حذف کر دیا جاتا ہے۔

اگر آپ نے یہ مضمون تحریر کیا ہے تو براہ کرم ناراض نہ ہوں اور کسی منفی رد عمل کی بجائے مضمون کی مذکورہ بالا خامی کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ مضمون میں حوالہ جات درج کرنے کے لیے حوالہ جات کا اندراج برائے مبتدی صارفین ملاحظہ فرمائیں یا ویکیپیڈیا کی معاونت میز پر تشریف لائیں۔ جب مضمون میں کم از کم ایک قابل اعتماد حوالہ درج کر دیا جائے تو آپ {{بحش محش/مورخہ}} کے ٹیگ کو ہٹا سکتے ہیں، لیکن براہ کرم یہ ٹیگ اس وقت تک نہ ہٹائیں جب تک مضمون بلا حوالہ ہے۔ اگر آپ اگلے دس دنوں میں ایسا کوئی حوالہ فراہم نہ کر سکیں تو ممکن ہے یہ مضمون حذف کر دیا جائے۔ تاہم جب حوالہ میسر ہو تو آپ اس حذف شدہ مضمون کو کسی منتظم سے رابطہ کر کے واپس بحال کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔ :)  —خادم—  18:42, 9 فروری 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:14, 5 مارچ 2017 (م ع و)

القاب سے بچیے

ترمیم

محترم!

آپ نے سید منور ہاشمی کو ڈاکٹر سید منور ہاشمی پر منتقل کیا جو غلط ہے کیونکہ ڈاکٹر ایک لقب ہے۔ اس لیے نام حسب سابق سید منور ہاشمی کر دیا گیا۔

اس عمدہ مضمون پر کام کرنے کے لیے شکریہ!!--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:58, 23 جون 2017 (م ع و) ۔ ۔ جی بہتر ۔۔۔ کیا اس کا نام فقط منور ہاشمی سے بدلا جا سکتا ہے؟Irum Naqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:02, 23 جون 2017 (م ع و)

بالکل--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07, 23 جون 2017 (م ع و)


کیسے؟Irum Naqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:17, 23 جون 2017 (م ع و)

رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین

ترمیم

محترمہ Irum Naqvi آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسی متحرک صارفہ کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گی۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیںMediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:59, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

معذور افراد

ترمیم

بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ نے معذور افراد پر توجہ دی اور افسوس کی بات کہ، ہم نے آج تک اس طرف باقاعدہ توجہ نہیں دی، امید ہے کہ آپ پاکستان سطح پر قائم معذور افراد کی تنظیموں پر بھی مضامین لکھیں گی اور ان اداروں تک اپنے اس کام کاحوالہ بھی دیں، تاکہ مضامین زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکیں۔  --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:31, 2 اگست 2017 (م ع و)

بہت ممنون ہوں میں آپ کی Obaid Raza۔ میں انشا اللہ اس معذور افراد اور ان سے متعلق ملکی اور بین الاقوامی اداروں سے متعلق زیادہ سے زیادہ معلومات ویکی پیڈیا پر شامل کروں گی۔ بہت شکریہIrum Naqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:37, 2 اگست 2017 (م ع و)

3,000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر

ترمیم
  3,000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 3,000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:19, 22 ستمبر 2017 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

رائے شماری برائے انٹرنیٹ آرکائیو روبہ پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:20, 23 ستمبر 2017 (م ع و)

Share your experience and feedback as a Wikimedian in this global survey

ترمیم
WMF Surveys, 18:19، 29 مارچ 2018ء (م ع و)

Reminder: Share your feedback in this Wikimedia survey

ترمیم
WMF Surveys, 01:17، 13 اپریل 2018ء (م ع و)

Your feedback matters: Final reminder to take the global Wikimedia survey

ترمیم
WMF Surveys, 00:27، 20 اپریل 2018ء (م ع و)

متوفی باقر نقوی

ترمیم

آداب!

باقر نقوی کی وفات 12 کو ہوئی یا 13 کو ہوئی یا 14 کو؟ یہ دیکھیے یہ خبر 15 فروری کی ہے اور اس میں ”گذشتہ روز“ یعنی 14 فروری کی طرف اشارہ ہے۔ درست کیا ہے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:45، 18 فروری 2019ء (م ع و)

سلام ، میں نے یہ ویکی پپڈیا کے انگریزی والے حصے سے ان کی تاریخِ وفات نوٹ کی تھی ۔لیکن اب وہاں 13 فروری لکھا ہے ، لہذا 13 فروری کی درستی کر دیتی ہوں ۔ شکریہ— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Irum Naqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)
شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:43، 18 فروری 2019ء (م ع و)
براہ مہربانی نظر ثانی کیجیے اے آر وائے کی خبر 15 فروری کی ہے۔ اور اس میں ”گذشتہ روز“ مذکور ہے، اس حساب سے 14 فروری ہونا چاہیے۔ کیا آپ کے پاس 13 فروری کا کوئی ماخذ ہے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:58، 18 فروری 2019ء (م ع و)


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سلام،

ان کی وفات سے متعلق نیٹ پر ایک خبر 16 فروری کی بھی ہے ۔ لنک یہ ہے ۔

https://www.dead-people.com/Baqar-Naqvi?fbclid=IwAR0DItCGXDKC2E6qqH-PUOSkLLjCZJuvsB8iW-q5tSDmMoDXtIMS5cXJ1U0

جب کہ فیس بک پر ایک صاحب نے 13 فروری کو ان کے انتقال کی خبر لگائی تھی ۔ان کا لنک یہ ہے ۔

https://web.facebook.com/photo.php?fbid=2265426563479270&set=a.417985568223388&type=3&theater — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Irum Naqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:25، 18 فروری 2019ء (م ع و)

Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 15:52، 9 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 19:33، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 17:29، 4 اکتوبر 2019ء (م ع و)

سید خورشید افروز نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ سید خورشید افروز نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ نامعلوم اجنبی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45، 10 مئی 2020ء (م ع و)

[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities

ترمیم

Hello,

As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

  • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
  • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
  • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
  • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
  • Live interpretation is being provided in Hindi.
  • Please register using this form

For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں

ترمیم

محترم Irum Naqvi،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

ڈاکٹر شیر شاہ سید

ترمیم

سر میں نے ڈاکٹر شیر شاہ سید کے متعلق آپ کی ترمیم دیکھی ہے ۔میں اس بندے پہ کام کرہا ہوں مجھے اس کے متعلق مزید معلومات درکار ہے ۔اور اگر آپ کے پاس ان کا کوئی رابطہ نمبر ہے تو وہ مجھے لازمی دینا۔بہت شکریہ 03248435605 119.160.99.104 15:10، 5 فروری 2022ء (م ع و)