"انتھونی مسکارینہاس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی مرد صحافی |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''نیویل انتھونی مسکارینہاس''' ایک [[پاکستانی]] صحافی اور مصنف تھے۔ ان کی تصنیفات ''The Rape of Bangla Desh'' اور ''Bangladesh: A Legacy of Blood'' میں 1971ء کی [[جنگ آزادی بنگلہ دیش]] کے دوران میں پاکستانی فوج کی جانب کی گئی بربریت کا انکشاف موجود ہے۔<ref name="bbc">{{cite news |date=16 دسمبر 2011 |title=Bangladesh war: The article that changed history |url=http://www.bbc.co.uk/news/world-asia-16207201 |work=BBC News |
== ذاتی زندگی ==
انتھونی [[بلگام]] کے ایک [[گوائی کیتھولک]] خاندان میں پیدا ہوئے اور [[کراچی]] میں تعلیم حاصل کی۔<ref>{{cite news |first=Beena |last=Sarwar |date=16 جولائی 2011 |title=Pakistani Journalists: Standing Tall |url=http://www.epw.in/commentary/pakistani-journalists-standing-tall.html |newspaper=Economic & Political Weekly |publisher= |accessdate=24 اپریل 2013 |
== کیریئر ==
انتھونی ایک صحافی تھے جو The Morning News (کراچی) میں اسسٹنٹ ایڈیٹر تھے۔<ref>{{cite news|first=Muhammad Ali |last=Ehsan |date=25 نومبر 2012 |title=Must we apologise? |url=http://pakobserver.net/detailnews.asp?id=184033 |newspaper=Pakistan Observer |accessdate=24 اپریل 2013 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20140407084832/http://pakobserver.net/detailnews.asp?id=184033 |archivedate=7 اپریل 2014}}</ref> [[بنگلہ دیش]] میں ہوئے ظلم و ستم کے متعلق معلومات جمع کرنے کے بعد ان کو خیال آیا کے کہانی کو پاکستان میں شائع نہیں کرنا چاہیے اور انہوں نے [[دی سنڈے ٹائمز]] کے [[ہیرولڈ ایونز]] سے رابطہ کیا۔ 1971ء میں رپورٹ شائع کرنے سے پہلے وہ اپنے خاندان کے ہمراہ برطانیہ منتقل ہو گئے۔<ref>{{cite news |first=Ian |last=Jack |date=21 مئی 2011 |title=It's not the arithmetic of genocide that's important. It's that we pay attention |url=https://www.theguardian.com/commentisfree/2011/may/21/ian-jack-bangladesh-war-genocide |newspaper=The Guardian |accessdate=24 اپریل 2013 |
1972ء میں صحافت میں انہیں اپنے عرصۂ حیات کے کار نمایاں کے لیے Granada's Gerald Barry اعزاز سے اور اس کے ساتھ ساتھ [[جنگ آزادی بنگلہ دیش]] کے دوران میں ہوئی [[انسانی حقوق]] کی خلاف ورزی کو رپورٹ کرنے کے لیے International Publishing Company کے خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔
|