"علی ہجویری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
|creed=[[ماتریدی]]
| works = [[کشف المحجوب]]
}}'''ابو الحسن علی بن عثمان جلابی ہجویری غزنوی''' معروفالمعروف بہ '''داتا گنج بخش رحمۃ اللّٰہ علیہ'''
(پیدائش: [[نومبر]] [[1009ء]]– وفات: [[25 ستمبر]] [[1072ء]]) ہجویر اور جلاب غزنین کے دو گاؤں ہیں شروع میں آپ کا قیام یہیں رہا اس لیے ہجویری اور جلابی کہلائے۔ سلسلہ نسب حضرت علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ سے ملتا ہے۔ روحانی تعلیم جنیدیہ سلسلہ کے بزرگ ابوالفضل محمد بن الحسن ختلی رحمۃ اللہ علیہ سے پائی۔ مرشد کے حکم سے [[1039ء]] میں [[لاہور]] پہنچے [[کشف المحجوب]] آپ کی مشہور تصنیف ہے۔ [[لاہور]] میں [[بھاٹی دروازہ]] کے باہر آپ کا مزار مرجع خلائق ہے۔<ref>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-data-ganj-bakhsh-ali-hajveri ابتدائی حالات]</ref>
 
== نام ونسب ==