"محمد ضیاء الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 60:
جنرل محمد ضیاء الحق نے سرقہ، ڈکیٹی ، زنا، امتناع شراب ، تہمت زنا، اور تازیانے کی سزاؤں سے متعلق [[حدود آرڈینس]] اور زاکواۃ آرڈینس نافذ کیا۔ [[وفاقی شرعی عدالت]] قائم کی۔ اور قاضی عدالتیں قائم کیں.
 
== خارجہ پالیسی ==
 
[[سوویت روس]] کی افغانستان پر جارحیت کا مقصد پاکستان فتح کرکے [[بحیرہ عرب]] کے گرم پانیوں تک رسائی حاصل کرنا تھا.جنرل محمد ضیاء الحق نے روس اور بھارت کی جانب سے ملکی سلامتی کو لاحق خطرات کا احساس کرتے ہوئے افغان مجاہدین کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا.اور کئی سالوں کے بعد دونوں ملکوں کو بچا لیا.بعض حلقوں کی جانب سے جنرل موصوف کو بدنام کرنے کےلیے امریکا کو افغان جہاد کا روح رواں ٹھرایا جاتا ہے.لیکن امریکا صرف اپنی مطلب براری کےلیے افغان جہاد میں شامل ہوا تھا.
ضیاء الحق کے دور میں جہاد کو فروغ حاصل ہوا۔ افغانستان جنگ میں پاکستان امریکہ کا اتحادی بنا اور یوں پوری دنیا سے جہادی پاکستان میں جمع ہوئے تاکہ افغانستان سے روس کا قبضہ ختم کرایاجا سکے۔ ہندوستان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کشیدہ رہے۔ ملک کے ایٹمی پروگرام پر ان کے دور میں کوئی سمجھوتہ نہیں گیا گیا اور یہ پروگرام جاری رہا۔ امریکہ کی طرف پاکستان کو فوجی اور اقتصادی امداد بھی دی گئی۔ جس کا فائدہ صرف فوج اور ایک خاص طبقے تک محدود رہا۔
بھارت سے تعلقات پہلے جیسے ہی رہے.جنرل صاحب نے ایٹمی پروگرام پر امریکی دباؤ کو مسترد کیا.اور بھارت میں کرکٹ میچ میں راجیو گاندھی کو بتایا کہ ہمارے پاس بھی ایٹم بم ہے.جس پر [[راجیو گاندھی]] اور بھارت کی ساری اکڑ فوں نکل گئی.
 
== تاریک دور ==