"تاریخ افغانستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{تاریخ افغانستان}}
[[تصویرفائل:Shapur i.jpg|تصغیر|150px|فارس کے بادشاہ شاپور اول کا سکہ ۔ زمانہ: تیسری صدی عیسوی]]
 
افغانستان کی معلوم تاریخ 500 سال قبل مسیح سے شروع ہوتی ہے۔ افغانستان کی تاریخ کے مخلتف ادوار درج ذیل ہیں۔
 
== تاریخ افغانستان کے ادوار ==
سطر 10:
افغانستان میں پچاس ہزار سال پہلے بھی انسانی آبادی موجود تھی اور اس کی زراعت بھی دنیا کی اولین زراعت میں شامل ہے۔<ref>[http://encarta.msn.com/text_761569370___42/Afghanistan.html افغانستان ], مائکروسوفٹ انکارٹا انسائیکلوپیڈیا 2006 بزبان انگریزی</ref>
سن 2000 قبل مسیح میں آریاؤں نے افغانستان کو تاراج کیا۔ جسے ایرانیوں نے ان سے چھین لیا۔ اس کے بعد یہ عرصہ تک سلطنت فارس کا حصہ رہا۔ 329 قبل مسیح میں اس کے کئی حصے ایرانیوں سے [[سکندر اعظم]] نے چھین لیے جس میں [[بلخ]] شامل ہے مگر یونانیوں کا یہ قبضہ زیادہ دیر نہ رہا۔
642 عیسوی تک یہ علاقہ وقتاً فوقتاً [[ہن|ہنوں]]،وں، [[مغول|منگولوں]]، [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] اور [[ایران|ایرانیوں]]یوں کے پاس رہا۔ جس کے بعد اس علاقے کو مسلمانوں نے فتح کر لیا۔ مسلمانوں کی اس فتح کو تاریخ میں عربوں کی فتح سمجھا جاتا ہے جو غلط ہے کیونکہ مسلمانوں میں کئی اقوام کے لوگ شامل تھے۔ اسلام سے پہلے یہاں کے لوگ بدھ مت اور کچھ قبائلی مذاہب کے پیروکار تھے۔
 
== دیگر ادوار ==
سطر 16:
* درانی سلطنت ( 1747ء سے 1823ء)
 
[[تصویرفائل:Px-Kandahar fourthcity durrani.jpg|تصغیر|بائیں|250px|[[قندھار]] کی ایک پینٹنگ (1848ء) جس میں احمد شاہ کا مقبرہ بھی ہے اوراحمد شاہ کا تعمیر کردہ [[قندھار]] کا قلعہ بھی]]
* یورپی اثر (1823ء۔1919ء)
* آزادی کے بعد (1919ء-1978ء)
سطر 29:
{{Commons category}}
* [http://lcweb2.loc.gov/frd/cs/aftoc.html افغانستان کے بارے میں]
* [http://repository.library.georgetown.edu/handle/10822/552516 افغان روس جنگ کی ایک ویڈیو]
* [http://www.britannica.com/EBchecked/topic/7798/Afghanistan/129450/History?anchor=ref261360 انسائکلوپیڈیا برٹانیکا - تاریخ افغانستان]
* [http://www.historyfiles.co.uk/KingListsMiddEast/EasternAfghans.htm افغانستان (جنوبی خراسان)]
سطر 37:
 
[[زمرہ:تاریخ افغانستان|تاریخ افغانستان]]
[[زمرہ:کابل شاہی]]
[[زمرہ:تاریخ وسطی ایشیا]]
[[زمرہ:کابل شاہی]]
[[زمرہ:مضامین جن میں پشتو زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فارسی زبان کا متن ہے]]