"خواجہ محمد اکرام الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین تین سال تک [[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]]، وزرات برائے فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند میں ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز رہے۔ اپنے ڈائریکٹر شپ کے دوران میں انھوں نے قومی کونسل کی کارکردگیوں میں نئی اسکیموں کے نفاذ سے قابل قدر اضافہ کیا۔ انہی کی مدت کار میں کونسل سے بچوں کا ماہنامہ ’’ بچوں کی دنیا‘‘ کا اجرا ہوا اور ’’ عالمی اردو کانفرنس ‘‘ کی بنیاد پڑی۔ انھوں نے اردو کو نئی ٹکنالوجی سے جوڑکر اردو کے فروغ کے امکانات کو وسیع کیا۔کئی اردو سوفٹ وئیر کو لانچ کیا ساتھ ہی ٹکنالوجی کو اردو سے ہم آہنگ کرنے کی سمت کئی اہم اقدامات کیے۔
 
=== ڈیجٹل ٹکنالوجی کے میدان میں خدمات ===
 
# قومی کونسل کے عہدہٴ ڈائریکٹر کے دوران میں اردو کو نئی ٹکنالوجی سے جوڑنے کی سمت میں اقدامات کرتے ہوئے منسٹری آف انفارمیشن ٹکنالوجی کے ساتھ اشتراک کر کے مندرجہ ذیل امور کی انجام دہی کی ؛
سطر 79:
# اردو۔عربی اور فارسی میں رزمیہ ادب 2020
# مشاہدات ( سفرنامہ ) 2020
 
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}