"عزیز کنگرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ مواد
سطر 34:
}}
 
'''عزیز کنگرانی''' {{دیگر نام|انگریزی='''Aziz Kingrani'''}} (پیدائش: [[4 جنوری]]، [[1958ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[انگریزی]] [[اردو]] اور [[سندھی زبان]] کے منفردنامور ادیب، افسانہ نگار، ڈرراما نویس، شاعر، محقق، مورخ اور ماہر آثاریات ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہنے کے بعد [[ضلع دادو]] کے مقامی کالج میںسے پروفیسر کے عہدے پرسے فائزریٹائر ہیں۔ہوئے۔
 
== حالات زندگی ==
عزیز کنگرانی 4 جنوری [[1958ء]] میں [[ضلع دادو]] کی تحصیل [[جوہی]] کے گائوںگاؤں [[حاجی مانک خان کنگرانی (گاؤں)|حاجی مانک خان کنگرانی]] میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نام عزیزاللہ ولد سومار خان ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم جوہی اور بی اے کی ڈگری کالج دادو سے کیا۔حاصل کی۔ بعد ازاں [[سندھ یونیورسٹی]] سے [[1985ء]] میں ایم اے (اسلامی ثقافت) ا ور [[1987ء]] میں ایم اے (سندھی) میں ڈگریاں حاصل کیں۔ آخر الذکر میں انہوں نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ان کی سندھی اور انگریزی زبانوں میں لاتعداد کتب شائع ہوئی ہیں۔ ان کے تاریخ و ثقافت کے موضوع پرمضامین پاکستانی کثیر الاشاعت انگریزی اخبار [[روزنامہ ڈان]] میں شائع ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے تحریر کردہ ڈرامے [[پاکستان ٹیلی وژن]] سمیت مختلف نجی ٹی وی چینلز پر نشر ہوئے ہیں۔<ref name="thesindhtimes.com">[http://www.thesindhtimes.com/sindh/young-writers-produce-good-dramas-short-stories-aziz-kingrani/ نوجوان مصنفین نے اچھے ڈرامے اور افسانے تخلیق کیے ہیں، عزیز کنگرانی،،کنگرانی، '''دی سندھ ٹائمز''' حیدرآباد، 19 مارچ 2017ء]</ref>
 
== اعزازات ==
سطر 77:
[[زمرہ:سندھی شعرا]]
[[زمرہ:سندھی مصنفین]]
[[زمرہ:پاکستانی ڈراما نگار]]