"یعقوب چرخی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
شیخ خواجہ '''یعقوب چرخی''' اکابرمشائخ نقشبندیہ میں شمار ہوتے ہیں
=== ولادت و نسب ===
آپ کی ولادت [[غزنی]] کے قریب [[چرخ]] نامی گاؤں میں [[762ھ|762 ہجری]] بمطابق [[1361ء]] یا[[1362ء|1362 عیسوی]] میں ہوئی آپ کا نسب یوں ہے خواجہ یعقوب بن عثمان پرندہ بن شیخ محمود بن سید محمد سررزئی (شیخ الاجل) بن سید فخرالدین محمد ھنی بن سید محمد گیسو دراز الاول مقلب بہ چراغ علی شاہ بن سید عبدلغفار محمد بن سید عمر الاوشی بن سید حسن الفاتح بن سید ابی الحسن محمد الضریر بن سید حسین القاف بن ابی الجن سید علی بن سید الزجال محمد الشہرانی بن سید علی بن سید اسماعیل الاعرج بن امام جعفر الصادق بن امام محمد الباقر بن امام زین العابدین بن امام حسین الشہید بن امام علی المرتضی۔<ref name="جہان امام ربانی">باقیات جہان امام ربانی جلد دوم،صفحہ 355 ،امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی</ref><ref>بحر الانوار، سید بہاؤالدین بھائی</ref><ref>تحقیقی{{Cite مقالہweb|url=https://shajara.org/2020/09/21/syed-muhammad-gesudaraz/|title=سید نسبمحمد وگیسو حالاتدراز یعقوباول|date=|accessdate=|website=|publisher=ادارہ چرخینقابت ازترکستان نسابہ میر سید ثاقب عماد مشوانی کاظمیو الحسینیبخارہ|last=|first=}}</ref>
=== تحصیل علم ===
آپ نے جامعہ [[ہرات]]([[افغانستان]]) اور [[مصر]] میں تعلیم حاصل کی۔ مولانا شہاب الدین سیرامی مصری سے شرف تلمذ حاصل کیا فتویٰ کی اجازت علما [[بخارا]] سے حاصل کی۔<ref name="جہان امام ربانی"/>