"زکات" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
زکات تو بس محتاجوں، مسکینوں، عاملین صدقات اور تالیفِ قلوب کے سزا واروں کے لیے ہے اور اس لیے کہ یہ گردنوں کے چھڑانے، تاوان زدوں کے سنبھالنے، اللہ کی راہ اور مسافروں کی امداد میں خرچ کی جائے۔ یہ اللہ کا مقرر کردہ فریضہ ہے اور اللہ علم والا اور حکمت والا ہے۔(9۔60)
== زکوۃزکات کی فرضیت ==
زکوۃزکات فرض ہونے کے لیے چند شرطیں ہیں:
* مسلمان ہونا، کافر پر زکوۃزکات واجب نہیں۔
* بالغ ہونا، نابالغ پر زکوۃزکات فرض نہیں۔
* عاقل ہونا، بوہرے(مجنون) پر زکوۃزکات فرض نہیں جبکہ اسی حال میں سال گزر جائے اور کبھی کبھی اسے افاقہ ہو جاتا ہے تو فرض ہے۔
* آزاد ہونا، غلام پر زکوۃزکات نہیں اگرچہ اس کے مالک نے تجارت کی اجازت دے دی ہو۔
* مال بقدرِ نصاب اس کی ملک میں ہونا، اگر نصاب سے کم ہے تو زکوۃزکات نہیں۔
* پورے طور پر اس کا مالک ہونا، یعنی اس پر قبضہ بھی ہو۔
* نصاب کا دین (قرض) سے فارغ (بچا ہوا) ہونا۔
سطر 28:
اللہ تعالٰی نے قراآن کریم میں ارشاد فرمایا :
اقیموا الصلوۃ واتوا الزکاۃ۔ (البقرۃ) ترجمہ:نماز قائم کرو اور زکوۃزکات ادا کرو ۔
اس آیتِ کریمہ میں زکوۃزکات کی فرضیت کا ثبوت مل رہا ہے۔
اس کے علاوہ خود حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوۃزکات کا اہتمام فرمایا
اور لوگوں کو زکوۃزکات کا حکم فرمایا اور اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے بھی اہتمام فرمایا حتی کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا جس نے زکوۃزکات کا انکار کیا اس کو قتل کر دیا جائے گا اس طرح سے بہت بڑے اٹھنے والے فتنے کا سد باب ہو گیا ۔
زکوۃزکات تو اسلام نے غربا کی مدد اور ان کی مشکلات کو حل کرنے کے لیے امرا پر فرض کی ہے۔ اور یہ غربت کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔
خیال رہے کہ اگر سارے امیر لوگ زکوۃزکات دیں تو غربت ہمیشہ کے لیے دفن ہو جاتی ہے۔
اسلام کے اس زریں اصول سے ہر مسلمان اور غیر مسلم فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
== وجوبِ زکوۃزکات سے مثتنیٰ چیزیں ==
جس چیز کی طرف زندگی بسر کرنے میں آدمی کو ضرورت ہے، اسے [[حاجت اصیلہ]] کہتے ہیں، اس میں زکوۃزکات واجب نہیں جیسے رہنے کا مکان، جاڑے گرمیوں میں پہننے کے کپڑے، خانہ داری کا سامان، سواری کے جانور، پیشہ وروں کے اوزار، اہل علم کے لیے حاجت کی کتابیں، کھانے کے لیے غلہ، (ردالمحتار) یوں ہی حاجتِ اصیلہّ میں خرچ کرنے کے لیے روپے پیسے۔
== نصابِ زکوۃزکات ==
'''سونے کی زکوۃزکات''' :
نصاب : 20 مثقال = 20 دينار =85 گرام
پاکستان، بنگلاديش اور ہندوستان کے اوزان کے مطابق 7.29 تولے سونا کيونکہ
1 تولہ = 11.6638 گرام
تو 20 مثقال = 85 گرام = 7.29 تولہ
شرح : 2.5 فيصد يعنی اگر آپ کے پاس 20 دينار ہو تو آدھا دينار زکوۃزکات ميں دينا ہو گا ۔
شرط : قمری سال کا پورا ہونا
'''چاندی کی زکوۃزکات''':۔
نصاب : 200 درہم = 595 گرام
يا 595 گرام = 51.01 تولہ
شرح : 2.5 فيصد يعنی اگر آپ کے پاس دو سو دراہم ہو تو آپکو پانچ دراہم زکوۃزکات ميں دينا ہوں گے ۔
شرط : قمری سال کا پورا ہونا
'''اموال تجارت پر زکوۃزکات''' :
نصاب : مال کی اتنی مقدار جس کی قيمت 20 دينار يعنی 85 گرام سونے کے قيمت کے برابر ہو۔
شرح : 2.5 فیصد
شرط : قمری سال کا پورا ہونا ۔
== زکوۃزکات کی شرعی ادائیگی ==
زکوۃزکات کی ادائیگی ’’عین‘‘ میں ہونی چاہیے ناکہ ’’دَین‘‘ میں۔ ’’عین‘‘ کے معنی ہے، حقیقی شے یا مال جو قابلِ فروختنی ہو یا کوئی جنس یا حقیقی اثاثہ جات۔ ’’دَین‘‘ کے معنی ہے ذمہ داری، قرض، ادائیگی کا وعدہ۔ زکوۃزکات کو ’’دَین‘‘ میں دینے کی وجہ سے ’’دارورہ‘‘ کی طرف رجوع کرنے سے ہے۔ (’’دارورہ‘‘ کے معنی ہے ’’نہایت مجبوری کی حالت میں کوئی کام کرنا)۔ لیکن دارورہ ایک عارضی اقدام ہوتا ہے اس کو ہمیشہ کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
زکوۃزکات کے بارے میں مندرجۂ ذیل عناصر کا خیال رکھنا چاہیے۔
# زکوۃزکات کی ادائیگی ہر مسلمان پر فرض ہے جب اس کے پاس دولت نصاب تک پہنچ جائے۔
# زکوۃزکات کی ادائیگی ہمیشہ حقیقی جنس میں ہونی چاہیے یا موتیوں میں یا اگر اس کو پیسوں (زر) کی صورت میں دینا ہو تو اس کو سونے کے دینار اور چاندی کے درہم میں دینی چاہیے۔
# جب سونے کے دینار اور چاندی کے درہم موجود ہو، تو زکوۃزکات کی ادائیگی کاغذی نوٹوں میں نہیں کی جا سکتی۔
# مسلمانوں کے علاقوں میں واقع کانوں کے معدنیات کے پیداوار پر دس فیصد (10%) زکوۃزکات ہے اور یہ زکوۃزکات کو تیل کی صورت میں جمع کرنے کے لیے بہت اہم ہے۔ تمام مسلمان ملکوں میں تیل کی پیداوار کا دس فیصد حصہ مستحقین زکوۃزکات کا حق ہے۔
# زکوۃزکات کی تقسیم جتنی جلدی ممکن ہو، کرنی چاہیے۔ مثالی لحاظ سے زکوۃزکات کی وصولی کے بعد، 24 گھنٹوں کے اندر اندر اس کی تقسیم ہونی چاہیے۔
# زکوۃزکات وصول کی جاتی ہے نہ کہ دی جاتی ہے۔ زکوۃزکات کی وصولی محصولینِ زکوۃزکات کو کرنی چاہیے جو وصولی کے بعد وصولی کی رسید زکوۃزکات دینے والے کو جاری کرے گا۔ ان محصولینِ زکوۃزکات (Zakat Collectors) کو امیر (خلیفہ) مقرر کرے گا اور ان کی تنخواہ جمع شدہ زکوۃزکات سے دی جائے گی۔
=== زکوۃزکات کی ادائیگی’’دَین‘‘و’’عین‘‘ کا مسئلہ ===
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے۔ اس بات کی گواہی دینا کہ ا للہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور [[محمد]]ﷺ اس کے رسول ؐ ہیں۔ نماز قائم کرنا، زکوۃزکات دینا، حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔‘‘
'''مسئلہ:'''
مسئلہ کہ زکوۃزکات کو ادائیگی کے وعدے کے ساتھ نہیں دیا جا سکتا۔ زکوۃزکات کو صرف حقیقی مال یا شے جو قابلِ فروختنی ہو، میں دی جائے گی۔ جس کو عربی میں ’’عین‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس کو ادائیگی کے وعدے یا قرض کی صورت میں نہیں دیا جا سکتا۔ جس کو عربی میں ’دَین‘‘ کہتے ہیں۔
شروع ہی سے زکوۃزکات دینار و درہم میں دی جاتی تھی اور قابلِ توجہ بات یہ ہے کہ اس بات کی کبھی بھی اجازت نہیں دی گئی کہ زکوۃزکات کو کاغذی نوٹوں وصول کی جائے اور یہ صورت [[خلافت عثمانیہ|خلافتِ عثمانیہ]] کی پوری تاریخ میں چھائی رہی یہاں تک کہ اس کا خاتمہ [[1928ء]] میں ہوا۔
'''شیخ محمد علیش کا فتویٰ'''
مسلک مالکی کے عظیم قاضی شیخ محمد علیش ؒ (1802-1881ء) نے فرمایا کہ اگر آپ نے زکوۃزکات کو کاغذی پیسوں کی صورت میں ادا کرنا ہو تو پھر اس کی قدر صرف ایک کاغذ کی لی جائے گی۔ اس لیے اس پر لکھی ہوئی رقم کا زکوۃزکات کی ادائیگی میں کوئی حصہ نہیں۔ (یعنی اگر ایک ہزار روپے کی نوٹ پر ایک روپیہ خرچ آیا ہے تو اس کی قیمت ایک روپے تصور کی جائے گی ناکہ ایک ہزار روپے)۔
اگر زکوۃزکات کسی شے یا مال کی جنس (مادے) کی وجہ سے فرض ہو تو پھر زکوۃزکات (کاغذی نوٹوں) پر لکھی ہوئی رقم کی وجہ سے نہیں ہوگی بلکہ اس کی قدر اس کی جنس کی وجہ سے ہوگی (عین) یعنی اس کی قدر صرف کاغذ کے طور پر قبول کی جائے گی جیسا کہ چاندی، سونے، اناج یا پھل وغیرہ میں ہوتا ہے۔ اب جبکہ اس کے مادے (یعنی کاغذ) کا زکوۃزکات کی ادائیگی سے کوئی تعلق نہیں اس لیے ان کو تانبے،لوہے یا اس جیسی اجناس کی مانند تصور کرنی چاہیے۔
اسلامی فقہ میں زکوۃزکات کی ادائیگی اور اس کی تنظیم کو جامع انداز مین بیان کیا گیا ہے۔ صدیوں سے جب خلیفہ یا امیر اسلامی قانون کا نفاذ کرتا تھا تو زکوۃزکات کو ہمیشہ سونے اور چاندی میں ہی اکٹھا کرتا تھا۔ جب کاغذی پیسے کو پچھلے صدی میں (مغربی) مستعمراتی قوتوں نے متعارف کرایا تو روایتی علما نے اس کے استعمال کو ردّ کیا کیونکہ یہ اسلامی قانون کے خلاف تھا۔ ان کے مطابق [[کاغذی کرنسی]] کو فلوس کی مانند تصور کرنا چاہیے یا اِسے پیسے (زر) کی ادنیٰ صورت تصور کرنا چاہیے جس کا استعمال بہت محدود ہو اور بنیادی طور پر اِسے صرف ریزگاری(Change)کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔
مثال کے طور پر، فلوس میں قرض نہیں دیا جا سکتا۔ ان علما میں سب سے مشہور مغربی النسل عالم شیخ محمد علیش ؒ (1801–1881)تھے جو جامعہ الازھر مصر میں [[فقہ مالکی]] میں شیوخ و علما کے شیخ تھے وہ اپنے فتویٰ میں لکھتے ہیں:
’’آپ کا اس کاغذ کے بارے میں کیا رائے ہے۔ جس میں سلطان کا مہر لگا ہوا ہو اور دینار و درہم کی طرح گردش کرتی ہو (معاشرے میں)؟ کیا اس سے زکوۃزکات دی جا سکتی ہے یا نہیں، جیسا کہ سونے اور چاندی کے سکوں یا کسی قابلِ فروختنی جنس کی صورت میں دی جاتی ہے؟
میں نے مندرجہ ذیل طریقہ سے اس کا جواب دیا:
’’تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے اور سلامتی ہو ہمارے آقا محمدﷺ پر جو اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں۔‘‘
’’زکوۃ’’زکات ان (کاغذی نوٹوں) میں نہیں دی جا سکتی کیونکہ زکوۃزکات کی ادائیگی خاص چیزوں کے ساتھ منسلک ہے مثلاً مویشی، اناج، پھل، سونا اور چاندی اور روزمرہ استعمال ہونے والی فروختنی اشیاء اور اجناس وغیرہ۔ جس (کاغذی نوٹ) کا پہلے ذکر ہوا اس کا تعلق ان میں سے کسی چیز کے ساتھ نہیں۔‘‘
آپ اس کے بارے میں تفصیلی معلومات اس وقت حاصل کر سکتے ہیں جبکہ اپ ان کا تقابل فلوس یا تانبے سے بنے سکے کے ساتھ کریں گے، جس پر سلطان کا مہر ہوتا ہے، جو (زر کے طور پر معاشرے میں) گردش کرتے ہیں اور اس پر کوئی زکوۃزکات ادا نہیں کی جاتی کیونکہ اس کا تعلق مندرجہ بالا اشیاء میں کسی کے ساتھ نہیں ہوتا۔ وہ ’’مَدوّانہ‘‘میں لکھتا ہے:
’’جن لوگوں کے پاس دو سو درہم کے برابر فلوس موجود ہو، ان پر زکوۃزکات واجب نہیں، جب تک وہ (مارکیٹ میں) گردشی جنس کے طور پر استعمال نہ ہو، تب ان کو جنس یا مال تصور کیا جائے گا۔‘‘
’’اِتّراز‘‘ میں [[امام ابو حنیفہ]] ؒ اور [[امام شافعی]] ؒ کی فلوس میں زکوۃزکات دینے کو جائز قرار دینے کے بارے میں لکھتا ہے کہ دونوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ زکوۃزکات کی ادائیگی اس کی (حقیقی) قدر کی وجہ سے ہیں اور شافعی ؒ مذہب کا ان کے بارے میں دو مختلف رائے ہیں۔ ان میں سے ایک [[مکتب فکر]] کا کہنا ہے کہ چونکہ زکوۃزکات فلوس میں دینا واجب نہیں کیونکہ اس بات میں کوئی تضاد نہیں پایا جاتا کہ فلوس کی قدر اس کی مادے یا مقدار کی وجہ سے نہیں ہوتی بلکہ صرف اس پر لکھی ہوئی ظاہری قیمت کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اب اگر زکوۃزکات ان (فلوس) کے مادے کو بطور جنس قرار دینے کے بعد واجب ہو، تو پھر اس کا نصاب کو پہنچنا اس کی ظاہری قیمت کی وجہ سے نہیں ہوگی بلکہ اس سے بنی مادے اور مقدار کی وجہ سے ہوگی۔ جیسا کہ سونے، چاندی، اناج اور پھلوں میں ہوتا ہے۔ اب جبکہ اس کا مادے (کاغذ) کا زکوۃزکات سے کوئی تعلق نہیں اس لیے اس کو تانبے، لوہے یا ِاِسی قسم کے دوسرے اشیاء کے بطور لیا جائے گا۔‘‘ اور اللہ تعالیٰ سب سے دانان ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ہمارے آقا محمدﷺ اور اس کی آل پر سلامتی اور برکتیں نازل کرے۔<ref>الفتح العلی المالکی : ص165۔164</ref>
اس فتویٰ کے مطابق کاغذی نوٹوں کو فلوس کی حیثیت دی گئی ہے کیونکہ یہ صرف ’’زر‘‘ کی نمائندگی کرتی ہے اور اس کی بطور جنس حقیقی کوئی قدر نہیں۔ اس کے مطابق زکوۃزکات کو فلوس میں ادا نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس کی جنس کی کوئی قدر نہیں۔ اس کو کاغذی نوٹوں میں بھی نہیں دیا جا سکتا کیونکہ اس کی کاغذ کی کوئی قدر نہیں۔ اس بنیاد پر زکوۃزکات کی دینار و درہم میں ادائیگی کی فوراً بحالی بالکل واضح ہو جاتی ہے۔ اگر لاکھوں مسلمان جو زکوۃزکات کاغذی کرنسی میں دیتے ہیں، نئے ڈھالے گئے سونے کے دینار اور چاندی کے درہم میں دینا شروع کر دے تو اس سے لاکھوں سونے اور چاندی کے سکے ہمارے معاشروں کے تجارتی سرگرمیوں میں گردش کرنا شروع کر دیں گے اور یہ اقدام اس صدی کا سب سے اہم سیاسی اقدام ہوگا جس سے ہمارے اپنے حلال اور آزاد ’’زر‘‘ (Currency) کے قیام کی راہیں کھولیں گی جو ہمیں ٰ (موجودہ) سودی نظام معیشت سے الگ کر دے گا۔
اسلام کی دوبارہ بحالی کے لیے زکوۃزکات کی ادائیگی کو پھر سے سونے اور چاندی میں کرنا نہایت ضروری ہے۔
'''امام کاسانیؒ نے اس بات کی تصدیق کی کہ زکوۃزکات ’’دَین‘‘ میں نہیں دی جا سکتی'''
امام کاسانیؒ مشہور حنفی عالم اپنی کتاب ’’بدائع صنائع‘‘ میں لکھتا ہے:
اس کے برعکس صورتِ حال کی مثال یہ ہوگی کہ ایک شخص جو کسی کا دو سو دراہم قرضدار ہو اور وہ قرضدار ان (دو سو دراہم) سے (پانچ) دراہم (اس نیت سے اپنے پاس) رکھ لے کہ اس کے (مالک) کے قرض پر زکوۃزکات ’’دَین‘‘ کی صورت میں ادا ہو تو یہ جائز ہے۔ البتہ یہ اس وقت جائز ہوگی جب قرضدار غریب ہو اور اس کے علاوہ اس کی تضاد رائے بھی موجود ہے۔ تو ہم یہ بات بغیر کسی ہچکچاہٹ کے کہہ سکتے ہیں کہ ’’عین‘‘ دولت کی زکوۃزکات ’’عین‘‘ کی صورت میں دینے سے زکوۃزکات ادا ہو جاتی ہے مثلاً ’’کسی شخص کے پاس دو سو دراہم ہو اور وہ ان دو سو دراہم میں سے پانچ دراہم کو زکوۃزکات کی شکل میں دے د ے۔‘‘<ref>بدائع صنائع : ص155۔ 154</ref>
اسی لیے زکوۃزکات کی ’’دَین‘‘ اور ’’عین‘‘ کی صورت میں ادائیگی کے مسئلے کو درجہ ذیل طریقے سے بیان کیا جا سکتا ہے:
# زکوۃزکات اس شخص پر واجب ہو جاتی ہے جس کا کسی پر قابل واپسی قرض (دَین) ہو(جو نصاب) تک پہنچے۔
# جس پر زکوۃزکات واجب ہوتی ہے وہ اس کو ’’دَین‘‘ کی صورت میں ادا نہیں کر سکتا۔
# زکوۃزکات کی ادائیگی ہمیشہ ’’عین‘‘ کی صورت میں ہونی چاہیے جو حقیقی قابل لمس دولت ہو۔
=== زکوۃزکات کی ادائیگی اور فلوس ===
معاملات میں فلوس چھوٹے ریزگاری (چھوٹے سکے) کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ دراصل سب سے چھوٹے سکے ایک درہم کے ایک چھوٹے حصے کی نمائندگی کرتی ہے۔ (حالانکہ نصف درہم کے سکے بھی استعمال ہوئے ہیں)۔
فلوس کو ’’زر‘‘ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ اس کی قدر کا انحصار درہم پر ہوتا ہے۔ یہ اسی لیے کاغذی نوٹوں (Fiat Money) کی طرح ہے۔ اور اس کی یہ دوسری تعریف، کاغذی نوٹوں کو سمجھنے کے لحاظ سے خاص تعلق رکھتی ہے کیونکہ ابتدائی کاغذی نوٹوں کو فلوس تصور کیا جا چکا تھا۔ حالانکہ تاریخ نے یہ بات ثابت کر دی کہ اس کو کبھی بھی چھوٹے ریزگاری (Small Change) کے لیے کبھی بھی استعمال نہیں کیا گیا بلکہ اس کو حقیقی ’’زر‘‘ کے مکمل خاتمے کے لیے استعمال کیا گیا۔
'''زکوۃزکات اور فلوس'''
عمومی قانون یہ ہے کہ زکوۃزکات کو فلوس میں ادا نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی فلوس رکھنے پر زکوۃزکات واجب ہوتی ہے۔ اس بات میں کوئی اختلاف نہیں کہ زکوۃزکات کو فلوس میں نہیں دیا جا سکتا کیونکہ اس کی بطور جنس کوئی قدر نہیں بلکہ اس کی صرف ظاہری قدر ہوتی ہے۔ اسی لیے اس کو ’’زر‘‘(Money) تصور نہیں کیا جا سکتا۔ زکوۃزکات کو فلوس میں دینے کی کچھ استثنائی صورتیں ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں:
# جب فلوس کی قدر و قیمت نصاب سے تجاوز کر جائے۔ کچھ علما کا کہنا ہے کہ اگر فلوس کی مقدار نصاب سے تجاوز کر جائے جو دو سو دراہم یا بیس (20) دینار ہے تو اس پر زکوۃزکات واجب ہو جاتی ہے۔
# جب فلوس بطورِ فروختنی جنس استعمال کی جائے۔ دوسری استثنائی صورت یہ ہے کہ جب فلوس کو بطورِ مال تجارت استعمال کیا جائے، تب اس کی قدر اس کی دھاتی جنس کی وجہ سے ہو(جو تانبے سے یا تانبے کے ساتھ دوسری دھاتوں کی ملاوٹ سے بنی ہوتی ہیں)۔ کچھ لوگ اس کی تجارت مثلِ دھات کے کرتے تھے تو دوسری صورت کے بارے میں کچھ علما کا کہنا ہے کہ ان (فلوس) پر زکوۃ،زکات، اجناس پر زکوۃزکات واجب ہو نے کی طرح ہوگی جس پر ایک سال گزر جائے۔
== حوالہ جات ==
سطر 110:
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی معاشیات]]
[[زمرہ:زکوٰۃزکات]]
[[زمرہ:عربی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]