"ہرقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 46:
 
ہرقل نے 627ء کے موسم گرما میں نئے رضاکاروں کو رومی سپاہ میں شامل ہونے کے بعد انہیں تربیت دی ، اور اسی سال کے موسم خزاں میں، جب [[قسطنطنیہ]] ابھی تک [[ساسانی سلطنت|ساسانی]] عساکر کے محاصرے میں تھا ، وہ شہر چھوڑ کر شمال مغربی [[اناطولیہ]] کا علاقہ اور شمالی [[کیپادوکیا|کیپڈوشیا]] پر قبضہ کیا۔
[[فائل:Mohammad adil rais-map1.PNG|تصغیر|[[آرمینیا|ارمینیا]]، [[اناطولیہ]]، اور [[بین النہرین]] میں [[ہرقل]] کے 624ء، 625ء، اور 627–628ء کے عسکری مہمات کا نقشہ۔ گلابی رنگ میں [[بازنطینی سلطنت|رومی قلمرو]] اور زرد رنگ میں [[ساسانی سلطنت|ساسانی قلمرو]] نمایاں ہیں۔ ]]
 
627ء تک، ہرقل جوابی حملہ کرنے کو تیار تھا۔ انہوں نے اتوار، 4 اپریل 622ء کو [[ایسٹر]] منانے کے ایک دن بعد ہی قسطنطنیہ سے روانہ ہوا۔ اس نے اپنا کوچک فرزند ، ہیراکلیوس کانسٹیٹائن ، [[صدر اسقف]] سیرجیوس کے انتظام اور سرپرستی کی حیثیت میں قسطنطنیہ میں چھوڑا۔
سطر 51 ⟵ 52:
ہرقل نے 627ء کی گرمیوں کی تربیت اپنے مردوں کی مہارت اور اپنی عمومی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مشغول رہنے کے بعد موسم خزاں میں، ہرقل نے [[کیپادوکیا|کیپڈوشیا]] تک کوچ کرکے [[بین النہرین|وادیٔ فرات]] سے [[اناطولیہ]] تک ساسانی مواصلات کو خطرے میں ڈالا۔
 
اس سے ساسانی جنرل شہربراز کے زیرِقیادت مشرقیمغربی اناطولیہ میں تمام ساسانی سپاہیوں کو قسطنطنیہ سے وآپس ہٹنے پر مجبور کیا تاکہ وہ ایران وآپس جانے کے راستے کی رسائی بچا سکے۔ اس کے بعد جو واقعہ ہوا اس پر مکمل طور پر مؤرخین کے اتفاقِ رائے نہیں ہے ، لیکن ہرقل نے یقینی طور پر 627ء کے موسم خزاں میں [[نینوا]] کے خطے میں ساسانی جنرل شہرربراز کے خلاف ایک زبردست فتح حاصل کی۔ اس کی اہم وجہ ہرقل کی طرف سے گھات میں چھپی ہوئی ساسانی سپاہ کی دریافت کرنے اور جنگ کے دوران جعلی پسپائی کا مظاہرہ کرنے کے عمل اسے بہت فائدہ مند رہی تھی۔ رومیوں کے پیچھے کرنے کے لئے ساسانیوں نے اپنے مورچے چھوڑ دیے۔ اس کے بعد ہرقل کا ’اوپٹیماٹوئی‘ کا نام سے سب سے اعلیٰ رومی دستہ نے وآپس پلٹ کر تعاقب کرنے والے ساسانیوں پرجوابی حملہ کیا ، جس سے پوری ساسانی سپاہ پسپا ہوگئی۔ اس طرح اناطولیہ اور قسطنطنیہ ایران کے قبضے سے بچایا گیا۔
 
تاہم ، ہرقل کو [[بلقان]] کے اپنے اراضی کو شمال سے چڑھائی کرنے والے قوم کے خطرے سے بچانے کے لئے قسطنطنیہ وآپس جانا پڑا ، لہذا موسم سرما میں آرام کرنے کے لئے اس نے اپنی رومی سپاہ کو [[بحیرہ اسود]] کا جنوبی ساحل کے علاقے میں چھوڑ دیا۔