"ہرقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 62:
 
حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] حال ہی میں [[جزیرہ نما عرب]] کے تمام خانہ بدوش قبائل کو متحد کرنے میں کامیاب ہو ئے تھے- عرب قبائل ماضی میں یا تو رومیوں یا ایرانیوں کے ماتحت تھے اور کبھی بھی ان عظیم قوموں کے لیے سنگین فوجی خطرہ نہ بن سکے- مگر اب ایک ہو کر [[اسلام]] کے زیر اثر اور رسول آخر کی سرپرستی میں، عرب مسلمان [[جزیرہ نما عرب]] کے خطے میں سب سے زیادہ طاقتور ریاستوں میں سے ایک بن کر منظر عام میں داخل ہوئے-
[[فائل:Muhammad-Letter-To-Heraclius-of-the-Roman-Empire.jpg|تصغیر|قیصر ہرقل کو [[محمد بن عبد اللہ|محمد ﷺ]] کا بھیجا ہوا مکتوبِ پاک۔]]
 
{{نامکمل}}