"سورہ المدثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی بذریعہ خوب
سطر 52:
 
آخر میں صاف صاف فرما دیا گیا ہے کہ خدا کو کسی کے ایمان کی کوئی ضرورت نہیں پڑ گئی ہے کہ وہ اس کی شرطیں پوری کرتا پھرے۔ قرآن ایک عام نصیحت ہے جو سب کے سامنے پیش کر دی گئی ہے۔ اب جس کا جی چاہے اس کو قبول کر لے خدا اس کا مستحق ہے کہ لوگ اس کی نافرمانی سے ڈریں اور اسی کی یہ شان ہے کہ جو شخص بھی تقویٰ اور خدا ترسی کا رویہ اختیار کرلے اسے وہ معاف کر دیتا ہے خواہ وہ پہلے کتنی ہی نافرمانیاں کر چکا ہو۔
 
== سورہ کا خلاصہ ==
 
: '''آیت نمبر 1 تا 7''' [[محمد بن عبد اللہ|محمدﷺ]] کو اسلام تبلیغ کرنے کا حکم دیا گیا۔
: '''آیت نمبر 8 تا10''' [[قیامت]] کا دن کافروں کے لئے ایک افسوس دن ہوگا۔
: '''آیت نمبر 11 تا26''' اللہ محمدﷺ کو فرماتا ہے کہ اسے اس کے دشمن ان کے حوالے چھوڑیں۔
: '''آیت نمبر 27 تا29''' [[جہنم]] کا عذاب کی توضیح۔
: '''آیت نمبر 30 تا34''' انیس [[فرشتہ|فرشتے]] جہنم پر مقرر ہیں , اور انیس کیوں مقرر کیوں ہیں۔
: '''آیت نمبر 35 تا40''' جہنم کی آگ کے ہولناک مصائب کا قسم۔
: '''آیت نمبر41 تا49''' جہنم میں شریر لوگ نیک لوگوں کو اپنے گناہوں کا اعتراف کرنیں گے۔
: '''آیت نمبر 50 تا55''' کافروں کو [[قرآن|قرآن]] کے علاوہ اور کوئی دیگر انتباہ نہیں ملے گا۔
 
== حوالہ جات ==