"قحط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 65:
 
== اقتباس ==
:* "یہ بالکل واضح تھا کہ (ہندوستان میں) قحط سے نمٹنے کے لیے جس رقم کی ضرورت تھی وہ 1878 ء سے 1880 ء1880ء کی افغانستان سے جنگ پر خرچ ہو رہی تھی۔"<ref>[https://books.google.com.pk/books?id=amE1cz1fkIkC&pg=PA707&lpg=PA707&d Florence Nightingale on Health in India: Collected Works of Florence Nightingale]</ref>
 
<!-- It became clear that money needed in the recovery from famine was being diverted, for instance, towards paying for army forays into Afghanistan (1878-80)...
Nightingale become aware that there were two kinds f famine, a grain famine and a "money famine." -->
 
* "امریکی تاریخ دان میتھیو وائٹ نے 'دا گریٹ بُک آف ہاریبل تھنگز' کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے جس میں انھوں نے تاریخ کی ایک سو بدترین سفاکیوں کا جائزہ پیش کیا ہے جن کے دوران سب سے زیادہ انسانی جانیں ضائع ہوئیں۔ اس کتاب میں تاریخ کی چوتھی بدترین سفاکی برطانوی دور میں ہندوستان میں آنے والے قحط ہیں جن میں وائٹ کے مطابق دو کروڑ 66 لاکھ ہندوستانیوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔"<ref>[https://www.bbc.com/urdu/regional-45164919 بی بی سی اردو]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قحط»