"ابراہیم اسماعیل چندریگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م Ashfaq nezamani (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Tahir mq کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox officeholder
|name =اسماعیل ابراہیم چندریگر
|image = Ibrahim Ismail Chundrigar.jpg
|office = [[وزیراعظم پاکستان]]
|president = [[سکندر مرزا]]
|term_start = 17 اکتوبر 1957
|term_end = 16 دسمبر 1957
|predecessor = [[حسین شہید سہروردی]]
|successor = [[فیروز خان نون]]
|office1 = [[گورنر پنجاب]]
|1blankname1 = {{nowrap|وزیراعلیٰ}}
|1namedata1 = [[ممتاز دولتانہ]]
|term_start1 = 24 نومبر 1951
|term_end1 = 2 مئی 1953
|predecessor1 = [[عبدالرب نشتر]]
|successor1 = [[میاں امین الدین]]
|office2 = [[گورنر خیبر پختونخوا]]
|1blankname2 = {{nowrap|وزیراعلیٰ}}
|1namedata2 = [[عبدالقیوم خان]]
|term_start2 = 21 فروری 1950ء
|term_end2 = 23 نومبر 1951ء
|predecessor2 = [[محمد ابراہیم خان جھگڑا]] <small>(نگران)</small>
|successor2 = [[خواجہ شہاب الدین]]
|birth_date = {{birth date|1898|4|15|df=y}}
|birth_place = [[احمدآباد]]، [[بمبئی پریزیڈنسی]]، [[برطانوی راج]]<br/>(موجودہ [[گجرات]]، [[بھارت]])
|death_date = {{death date and age|1960|9|26|1898|4|15|df=y}}
|death_place = [[لندن]]، [[انگلستان]]، [[برطانیہ]]
|party = [[مسلم لیگ (پاکستان)|مسلم لیگ]]
|alma_mater = [[جامعہ ممبئی]]
}}
'''ابراہیم اسماعیل چندریگر''' [[پاکستان]]ی سیاست دان، [[1897ء]] میں [[احمد آباد]] میں پیدا ہوئے۔ آپ نے [[ممبئی یونیورسٹی]] سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور [[احمد آباد]] میں وکالت شروع کی۔ 1924ء میں احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ارکان ہوئے اور 1937ء میں [[ممبئی|بمبئی]] اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ اگلے سال بمبئی اسمبلی میں مسلم لیگ پارٹی کے ڈپٹی لیڈر منتخب ہوئے۔ 1940ء سے 1945ء تک بمبئی مسلم لیگ کے صدر بھی رہے۔ 1947ء میں جب [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] ہندوستان کی عارضی حکومت میں شامل ہوئی تو لیگ کے نمائندے کی حیثیت سے وزارت تجارت کا قلمدان ان کے سپرد کیا گیا۔ اسی سال [[جینوا (اٹلی)|جینوا]] میں اتحادی قوموں کی تجارتی کانفرنس میں برصغیر کی نمائندگی بھی کی۔ آزادی کے بعد پاکستان کی مرکزی کابینہ میں اگست 1947ء تا مئی 1948ء اور اگست 1955ء تا اگست 1956ء وزیر رہے۔
 
== گورنر ==
فروری 1950ء تا نومبر 1951ء صوبہ [[خیبر پختونخوا|سرحد]] کے اور نومبر 1951ء تا مئی 1953ء صوبہ [[پنجاب]] کے [[گورنر]] رہے۔
سطر 4 ⟵ 36:
== وزیر اعظم ==
آپ 17 اکتوبر 1957ء سے 16 دسمبر 1957ء تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔
== وفات ==
26 دسمبر 1960ء کو وفات پائی۔
{{خانہ جانشینی آغاز}}
{{s-off}}
{{خانہ جانشینی
|عہدہ=گورنر [[خیبر پختونخوا|صوبہ سرحد]]
|سال=1950 – 1951
|پیشرو= [[محمد ابراہیم خان]]
|جانشین=[[خواجہ شہاب الدین]]
}}
{{خانہ جانشینی
|عہدہ=گورنر [[پنجاب (پاکستان)|پنجاب]]
|سال=1951 – 1953
|پیشرو= [[سردار عبدالرب نشتر]]
|جانشین=[[میاں امین الدین]]
}}
{{خانہ جانشینی
|عہدہ=[[وزیر اعظم پاکستان]]
|سال=1957
|پیشرو= [[حسین شہید سہروردی]]
|جانشین=[[ملک فیروز خان نون]]
}}
{{خانہ جانشینی اختتام}}
{{پاکستان کے وزرائے اعظم}}
{{گورنر پنجاب}}
{{Authority control}}
{{گورنر خیبر پختونخوا}}
 
[[زمرہ:1897ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1960ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آل انڈیا مسلم لیگ کے اراکین]]
[[زمرہ:احمد آباد (بھارت) کی شخصیات]]
[[زمرہ:احمد آباد کے سیاست دان]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی فلسفی]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان]]
[[زمرہ:بھارتی فلسفی]]
[[زمرہ:بھارتی وکلاء]]
[[زمرہ:پاکستان کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:پاکستان کے وزرائے قانون]]
[[زمرہ:پاکستان مسلم لیگ کے سیاست دان]]
[[زمرہ:پاکستانی سفارت کار]]
[[زمرہ:پاکستانی سفرا برائے افغانستان]]
[[زمرہ:پاکستانی سفرا برائے ترکی]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاست دان]]
[[زمرہ:پاکستانی فلسفی]]
[[زمرہ:پاکستانی وکلا]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے گورنر]]
[[زمرہ:پہلی پاکستانی کابینہ]]
[[زمرہ:تحریک پاکستان کے قائدین]]
[[زمرہ:جامعہ کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے گورنر]]
[[زمرہ:ضلع پنچمہال کی شخصیات]]
[[زمرہ:عرب نژاد پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:عرب نسل کی بھارتی شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کے وکلا]]
[[زمرہ:گجراتی شخصیات]]
[[زمرہ:گجراتی نسل کی پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:محمد علی جناح]]
[[زمرہ:ممبئی یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]