"سلیم الزماں صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م Ashfaq nezamani (تبادلۂ خیال) کی ترامیم کامران اعظم سوہدروی کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{ویکائی}}
{{Infobox scientist
| name = پروفیسر ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی
| image = Salimuzzaman.jpg
| image_size =
| caption =
| birth_date = {{تاریخ پیدائش|df=yes|1897|10|19}}ء
| birth_place = [[لکھنؤ]], [[اتر پردیش]] [[برطانوی راج]]
| death_date = {{تاریخ وفات اور عمر|df=yes|1994|4|14|1897|10|19}}
| death_place = [[کراچی]], [[سندھ]]
| residence =کراچی، سندھ
| citizenship =[[پاکستان]]
| nationality = [[پاکستانی قوم]]
| ethnicity =
| field = [[نامیاتی کیمیا]]
| work_institution =[[پاکستان جوہری توانائی کمیشن]] (PAEC)
[[Pakistan Council of Scientific and Industrial Research]] (PCSI)
[[Hussain Ebrahim Jamal Research Institute of Chemistry|H.E.J Institute of Chemistry]]
[[جامعہ کراچی]]
[[پاکستان اکیڈمی آف سائنسز]]
| alma_mater = [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]]
[[یونیورسٹی کالج لندن]]
[[Goethe University Frankfurt|Frankfurt University]]
| doctoral_advisor = Julius Von Bram
| doctoral_students =
| known_for = Research in [[Natural products]]
[[کیمیائی صیغہ]] constituents of [[نیم]]
| author_abbreviation_bot =
| author_abbreviation_zoo =
| prizes = [[Fellow of the Royal Society]]
[[ہلال امتیاز]]
[[Order of the British Empire|MBE]]
[[تمغا حسن کارکردگی]]
[[ستارۂ امتیاز]]
Tamgha-e-Pakistan
| religion = [[اسلام]]
| footnotes =

'''ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی''' (پیدائش: [[19 اکتوبر]] [[1897ء]] (بارہ بنکی)- [[14 اپریل]] [[1994ء]]) [[پاکستان]] کے عالمی شہرت یافتہ کیمیائی سائنس دان تھے جو "نیم" اور پھول دار پودوں پر تحقیق کی وجہ سے مشہور ہیں۔ آپ "ایچ ای جے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری" کے بانی ڈائریکٹر تھے۔ سائنسی تخصص کے علاوہ آپ [[مصور]] اور [[شاعر]] بھی تھے اور آپ کی مصوری کی نمائش [[ریاستہائے متحدہ امریکا]]، [[ہندوستان]]، [[جرمنی]] اور [[پاکستان]] میں ہوچکی ہیں۔

== حالات زندگی ==
سلیم الزماں صدیقی [[19 اکتوبر]]، [[1897ء]] کو [[لکھنؤ]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لکھنؤ ٔ میں حاصل کرنے کے بعد وہ [[علی گڑھ]] آ گئے۔ انہوں نے [[1919ء]] میں [[علی گڑھ]] سے گریجویشن کیا۔ اُس وقت تک وہ ایم۔ اے۔ او۔ کالج تھا۔ یونیورسٹی [[1920ء]] میں بنی۔ پھر وہ [[لندن]] آ گئے اور کچھ دنوں یونیورسٹی کالج لندن میں رہنے کے بعد [[فرینکفرٹ]] چلے گئے جہاں سے انہوں نے [[1927ء]] میں [[پی ایچ ڈی]] کی تکمیل کی۔ [[ہندوستان]] واپس آتے ہی وہ [[دہلی]] آ گئے اور یہاں کے طبیہ کالج میں حکیم اجمل خاں کی قیادت میں شعبۂ تحقیق برائے آیورویدک اور یونانی طب قائم کیا۔ یہ شعبہ [[1931ء]] میں قائم ہو ا تھا۔ [[1940ء]] میں انہوں نے انڈین کائونسل آف سائینٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ میں کام شروع کیا اور وہاں دس برس رہے۔ قائدِ ملت لیاقت علی خاں کے اصرار پر وہ [[1951ء]] میں [[پاکستان]] آ گئے۔ [[حکومت پاکستان]] کے ایما پر انہوں نے پاکستان کاؤنسل آف انڈسٹریل اینڈ سائینٹفک ریسرچ قائم کی جس کا مرکز [[کراچی]] میں تھا اور اس کی شاخیں [[ڈھاکہ]]، [[راجشاہی]]، [[چٹاگانگ]]، [[لاہور]] اور [[پشاور]] میں بھی قائم کیں۔ [[1966ء]] میں وہ کائونسل سے ریٹائر ہوئے اور [[کراچی یونیورسٹی]] میں حاجی ابراہیم جمال انسٹی ٹیوٹ آف کیمکل ریسرچ قائم کیا۔ [[1990ء]] تک وہ وہاں رہے اور اس کے بعد بھی پرائیویٹ کام کرتے رہے۔