"الطاف فاطمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م Ashfaq nezamani (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Najman کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی
| name = الطاف فاطمہ
| image =
| caption =
| pseudonym = الطاف فاطمہ
| birth_name =
| birth_date =
| birth_place = [[لکھنؤ]]، [[برطانوی ہندوستان]]
| occupation = [[ادب]]، [[تدریس]]
| nationality =
| citizenship = {{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستانی]]
| religion = اسلام
| language =اردو
| education = [[ایم اے]] (اردو)
| alma_mater = پنجاب یونیورسٹی
| workplaces =
| fields = نثر
| genre =[[ناول نگاری]] ، [[ترجمہ نگاری]] ، [[افسانہ نگاری]]
| subject =
| notableworks =
| influences =
| influenced =
| awards =
| signature =
| website =
| portaldisp =
| childrens =
}}
'''الطاف فاطمہ''' (1927ء-2018ء) کا شمار پاکستان کی نامور ناول نگار، افسانہ نگار، مترجم اور معلم خواتین میں ہوتا ہے ۔
 
== ابتدائی زندگی ==
الطاف فاطمہ کا تعلق ریاست [[پٹیالہ]] سے ہے۔ ان کے والد کا نام فضل امین تھا۔ ۔<ref>[http://bio-bibliography.com/authors/view/3897 Bio-bibliography.com – Authors<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> الطاف فاطمہ لکھنوء میں 1927میں پیداہوئیں۔ اسی جگہ انہوں نے ہوش سنبھالا اور [[لکھنؤ]] کی تہذیبی روایات کا اثران کی شخصیت پر پڑا۔ تقسیم ملک کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ[[لاہور]] آگئیں۔ یہاں لیڈی میکلیگن کالج سے بی ایڈ کیا۔ اس کے بعد پنجاب ئونئورسٹی سے [[اردو ادب]] میں ایم اے کرنے کے بعد اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور میں اردو کی استاد مقرر ہوئیں۔ اور اسی کالج سے شعبہِ اردو کی سربراہ کی حیثیت سے ریٹائر ہوئیں۔