"جلال الدین محمد اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
|religion =[[اسلام]]، [[دین الٰہی]]
}}
{{مغل حکمران}}
'''جلال الدین اکبر''' : [[سلطنت مغلیہ]] کے تیسرے فرماں روا ([[ظہیر الدین محمد بابر]] اور [[ہمایوں]] کے بعد)،[[ہمایون]] کابیٹا تھا۔ ہمایوں نے اپنی جلاوطنی کے زمانے میں [[سندھ]] کے تاریخی شہر [[دادو]] کے قصبے "[[پاٹ]]" کی عورت [[حمیدہ بانو بیگم|حمیدہ بانو]] سے شادی کی تھی۔ اکبر اُسی کے بطن سے [[1542ء]] میں [[سندھ]] میں [[عمر کوٹ]] کے مقام پر پیدا ہوا۔ [[ہمایوں]] کی وفات کے وقت اکبر کی عمر تقریباً چودہ برس تھی اور وہ اس وقت اپنے اتالیق [[بیرم خان]] کے ساتھ کوہ شوالک میں [[سکندر سوری]] کے تعاقب میں مصروف تھا۔ باپ کی موت کی خبر اسے [[کلانور]] ضلع [[گروداسپور]] (مشرقی پنجاب) میں ملی۔ [[بیرم خان]] نے وہیں اینٹوں کا ایک چبوترا بنوا کر اکبر کی رسم تخت نشینی ادا کی اور خود اس کا سرپرست بنا۔ تخت نشین ہوتے ہی چاروں طرف سے دشمن کھڑے ہو گئے۔ [[ہیموں بقال]] کو [[پانی پت]] کی دوسری لڑائی میں شکست دی۔ مشرق میں [[عادل شاہ سوری]] کو کھدیڑا۔ پھر اس نے اپنی سلطنت کو وسعت دینی شروع کی۔