"راس ہورن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 3:
 
''راس ہورن'' {{دیگر نام|انگریزی= Cape Horn، [[ولندیزی]]: Kaap Hoorn، [[ہسپانوی]]: Cabo de Hornos}} جنوبی [[چلی]] کے مجمع الجزائر [[ٹیرا ڈیل فیوگو]] کا آخری سرا ہے جو [[نیدرلینڈز|نیدر لینڈز]] کے شہر [[ہورن]] سے موسوم ہے۔
یہ براعظم [[جنوبی امریکا]] کا سب سے جنوبی علاقہ ہے اور یہ دنیا کے مشہور ترین [[راس (ضدابہام)|راسوں]] میں سب سے جنوبی میں واقع ہے۔ اس راس کے گرد سمندر کی لہریں بہت خطرناک ہیں اور سرد و تند و تیز ہواؤں، تیز لہروں اور سمندر میں تیرتے [[برفانی تودے|برفانی تودوں]] کے باعث یہ علاقہ بحری جہازوں کا قبرستان سمجھا جاتا ہے۔ تاہم یہ ایک اہم تجارتی گذرگاہ رہی ہے جس کی اہمیت [[1914ء]] میں [[نہر پاناما|پاناما نہر]] کے قیام سے بہت کم ہو گئی۔ لیکن اب بھی اس راس کے گرد چکر کاٹنا [[کشتی رانی]] کے کھیل میں سب سے خطرناک مہم سمجھی جاتی ہے۔ اور کشتی رانی میں وہی حیثیت حاصل ہے جو [[کوہ پیمائی]] میں [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کو حاصل ہے۔<ref>[http://www.robduncan.net/capehorn.htm ''Rob Duncan's Quest for Cape Horn''] {{wayback|url=http://www.robduncan.net/capehorn.htm |date=20060114154103 }}, by Rob Duncan. Retrieved [[5 فروری]], [[2006ء|2006]].</ref><ref>[http://www.victory-cruises.com/modern_cape_testimony2.html ''The Modern Cape Horner''] {{wayback|url=http://www.victory-cruises.com/modern_cape_testimony2.html |date=20060319014724 }}, from Victory Expeditions. Retrieved [[5 فروری]], [[2006ء|2006]].</ref><ref>[http://landlpardey.com/CapeHorn.html ''Cape Horn to Starboard''] {{wayback|url=http://landlpardey.com/CapeHorn.html |date=20050825023228 }}, from Lin and Larry Pardey. Retrieved [[5 فروری]], [[2006ء|2006]].</ref>
راس ہورن جنوبی امریکا سے منسلک سب سے جنوبی علاقہ ہے جو [[ہرمائٹ جزائر]] کے جزیرہ [[ہورنوس]] (ہسپانوی: Isla Hornos) پر واقع ہے اور ٹیرا ڈیل فیوگو کے مجمع الجزائر کا آخری کونا ہے۔ یہ [[آبنائے ڈریک]] کا شمالی حصہ ہے جو [[جنوبی امریکا]] اور [[انٹارکٹکا|انٹارکٹیکا]] کے براعظموں کو جدا کرتی ہے۔
راس پر چلی کی بحریہ کی ایک چھاؤنی بھی قائم ہے جس میں رہائشی و دفتری عمارات کے علاوہ [[گرجا]] اور [[روشن مینار]] بھی شامل ہیں۔