"اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4:
| تعليق = [[اللہ]] کا خطاطی نام، اللہ مسلمانوں کا [[توحید|واحد خدا]] ہے
| مؤسس = [[محمد|محمد بن عبد اللہ]]
| زعيم = موجودہ: کوئی نہیں <br /> '''اول [[خلافت|خلیفہ]]''': [[ابو بکر صدیق]]<br />'''آخر [[خلافت|خلیفہ]]''': [[عبد المجید ثانی]] <small>(بمطابق اہل سنت)</small>
| تاريخ ظهور = اوائل [[ساتویں صدی]]۔
| مكان ظهور = [[مکہ]]، [[حجاز]]، غرب [[جزیرہ نما عرب]]۔
| مميزات = [[شہادت]] و[[نماز]] و[[زکوۃ]] و[[روزہ (اسلام)|صوم]] و[[حج]]
| تفرعت =
| تفرع = '''مُتفق علیہا''': [[اہل سنت|سنیت]]، [[شیعیت]]، [[اباضیہ|اباضیت]]<br />'''غیر مُتفق علیہا''': [[احمدیہ|احمدیت]]، [[دروز]]، [[نصیریہ|نصیریت]]۔
| منطقة = [[جنوب مشرقی ایشیا]]، [[وسط ایشیا]]، [[مشرق وسطی|مشرق وسطیٰ]]، [[شمالی افریقا]]، [[بلقان|بلاد البلقان]]، اور باقی عالم میں مسلمان اقلیت ہیں۔
| تعداد = 1.8 بلین (2015ء) <ref>[http://www.pewresearch.org/fact-tank/2017/04/06/why-muslims-are-the-worlds-fastest-growing-religious-group/ آخر اسلام کیوں دنیا کا تیزی سے ترقی پاتا ہوا مذہب ہے] – Pew Research Center</ref>
سطر 17:
}}
{{اسلام}}
اسلام ایک {{ٹ}} [[توحیدیت|توحیدی]] {{ن}} مذہب ہے جو [[اللہ]] کی طرف سے آخری [[رسول]] و [[پیغمبر|نبی]]، [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب]] {{درود}} کے ذریعے [[انسان]]وں تک پہنچائی گئی آخری الہامی [[کتاب]] ([[قرآن]] مجيد) کی تعلیمات پر قائم ہے۔ یعنی دنیاوی اعتبار سے بھی اور دینی اعتبار سے بھی اسلام (اور مسلم نظریے کے مطابق گذشتہ ادیان کی اصلاح) کا آغاز، [[610ء]] تا [[632ء]] تک 23 سال پر محیط عرصے میں محمد {{درود}} پر اللہ کی طرف سے اترنے والے [[الہام]] (قرآن) سے ہوتا ہے۔ قرآن عربی زبان میں [[نازل]] ہوا (برائے وجہ : اللسان القرآن)<ref name=mawdudi>Is the Qur'an for Arabs Only? By Abul A'la Mawdudi [http://www.islamonline.net/english/Quran/2005/05/article01.shtml آن لائن موقع]</ref> اور اسی زبان میں دنیا کی کل آبادی کا کوئی {{د2}}24%{{دخ2}} حصہ یعنی لگ بھگ 1.6 تا 1.8 [[ارب]] افراد<ref>مسلم آبادی [http://dimension.ucsd.edu/CEIMSA-IN-EXILE/archives/bull-345.html 1.6 ارب] اور [http://www.islamicpopulation.com/ 1.82 ارب کا بیان]</ref> اس کو پڑھتے ہیں ؛ ان میں (مختلف ذرائع کے مطابق) قریبا{{دوزبر}} 20 تا 30 کروڑ ہی وہ ہیں جن کی مادری زبان عربی ہے جبکہ 70 تا 80 [[کروڑ]]، [[عجم|غیر عرب]] یا عجمی<ref>Learning Arabic at Berkeley By Sonia S'hiri [http://ls.berkeley.edu/new/02/arabic.html اسی کروڑ]</ref> ہیں جن کی مادری زبان عربی کے سوا کوئی اور ہوتی ہے۔ متعدد شخصی ماخذ سے اپنی موجودہ شکل میں آنے والی دیگر الہامی کتابوں کے برعکس، بوسیلۂ وحی، فرد{{زیر}} واحد (محمد {{درود}}) کے منہ سے ادا ہوکر لکھی جانے والی کتاب اور اس کتاب پر عمل پیرا ہونے کی راہنمائی فراہم کرنے والی [[شریعت]]<ref name=mawdudi /> ہی دو ایسے وسائل ہیں جن کو اسلام کی معلومات کا منبع قرار دیا جاتا ہے۔
== لغوی معنی ==
لفظ اسلام لغوی اعتبار سے سلم سے ماخوذ ہے، جس کے معنی اطاعت اور امن، دونوں کے ہوتے ہیں۔ ایسا در حقیقت [[عربی زبان|عربی]] زبان میں اعراب کے نہایت حساس استعمال کی وجہ سے ہوتا ہے جس میں کہ اردو و فارسی کے برعکس اعراب کے معمولی رد و بدل سے معنی میں نہایت فرق آجاتا ہے۔ اصل لفظ جس سے اسلام کا لفظ ماخوذ ہے، یعنی سلم، س پر زبر اور یا پھر زیر لگا کر دو انداز میں پڑھا جاتا ہے۔
* سَلم جس کے معنی امن و سلامتی کے آتے ہیں۔
سطر 25:
=== قرآنی حوالہ ===
* اسلام کا ماخذ سَلم اپنے امن و صلح کے معنوں میں [[قرآن]] کی [[سورۃ|سورت]] [[الانفال]] کی [[آیت]] 61 میں ان الفاظ میں آیا ہے: {{ع}} وَإِن جَنَحُواْ لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ {{ڑ}} (ترجمہ: اور اگر جھکیں وہ صلح (امن) کی طرف تو تم بھی جھک جاؤ اس کی طرف اور بھروسا کرو اللہ پر۔ بے شک وہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے)۔<ref>اردو ترجمے کے ساتھ ایک موقع بنام [http://www.asanquran.com/Quran.cfm آسان قرآن]</ref>
* سلم ''(silm)'' کا لفظ اپنے اطاعت کے معنوں میں قرآن کی سورت [[البقرہ]] کی آیت 208 میں ان الفاظ میں آیا ہے : {{ع}} يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ادْخُلُواْ فِي السِّلْمِ كَآفَّةً وَلاَ تَتَّبِعُواْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ {{ڑ}} (ترجمہ: اے ایمان والو! داخل ہوجاؤ اسلام میں پورے پورے اور نہ چلو شیطان کے نقش{{زیر}} قدم پر
== اسلام کیا ہے؟ ==
سطر 55:
|}
{{Clear}}
بالائی جدول میں بیان کردہ ان اجزا کے لیے چھ کا عدد ناقابل{{زیر}} تحریف نہیں ہے یعنی اجزائے ایمان میں وہ تمام اجزا شامل ہو سکتے ہیں جو کسی شخص کو دل اور زبان سے اللہ کا اقرار کرنے میں معاون
[[فائل:MUFASSIL.PNG|دائیں|تصغیر|400px|عکس 1۔ ایمان کے اجزا (بالائی سرخ لکیر) کو بیان کرنے والا ایک مشہور کلمہ جسے [[ایمان مفصل]] کہا جاتا ہے۔]]
{{Clear}}
سطر 85:
{{Clear}}
شیعہ اثناء عشر کے نزدیک اس کی پھر دو قسمیں ہیں۔ جنہیں اصول دین اور فروع دین کہتے ہیں۔ اصول دین کا تعلق عقیدہ و ایمان سے ہے جس میں
== تاریخِ اسلام ==
سطر 95:
=== 661ء تا 1258ء ===
حسن بن علی کی دستبرداری پر معاویہ بن ابو سفیان نے [[661ء]] میں [[خلافت امویہ|خلافت بنو امیہ]] کی بنیاد ڈالی اور ایک بار پھر قبل از اسلام کے امرائی و اعیانی عربوں کا سا انداز{{زیر}} حکمرانی لوٹ آیا۔<ref>the first dynasty of islam by G.R. Hawting [http://www.bartleby.com/65/um/Umayyad.html آن لائن اقتباس]</ref> پھر ان کی وفات کے بعد ان کے
=== خلافت تا خلافتیں ===
کہنے کو [[1924ء]] تک گھسٹنے والی خلافت، لغوی معنوں میں [[632ء]] تا [[1258ء]] تک ہی قائم سمجھی جاسکتی ہے۔<ref>caliphate at student britannica [http://student.britannica.com/comptons/article-9273461/caliphate صفحہ آن لائن]</ref> جبکہ فی الحقیقت اس کا عملی طور پر خاتمہ [[945ء]] میں [[بنی بویہ]] کے ہاتھوں ہو چکا تھا<ref name=britannica>caliphate at encyclopedia britannica [http://www.britannica.com/EBchecked/topic/89739/Caliphate صفحہ آن لائن]</ref> ادھر ایران میں [[دولت سامانیہ|سامانیان]] ([[819ء]] تا [[999ء]]) والے اور ایران کے متعدد حصوں سمیت [[ماوراء النہر]] و موجودہ [[ہندوستان]] کے علاقوں پر پھیلی [[سلطنت غزنویہ|غزنوی سلطنت]] ([[963ء]] تا [[1187ء]]) والے، عباسی خلافت کو دکھاوے کے طور برائے نام ہی نمائندگی دیتے تھے۔ [[سلطنت فاطمیہ|فاطمیون]] ([[909ء]] تا [[1171ء]])، [[تونس|تیونس]] میں عباسی خلافت کو غاصب قرار دے کر اپنی الگ خلافت ([[920ء]]) کا [[دعویٰ]] کر چکے تھے<ref name=history.com>caliphate at history.com [http://www.history.com/encyclopedia.do?vendorId=FWNE.fw.ca011700.a آن لائن مضمون]</ref> اور [[ہسپانیہ|اسپین]] میں [[عبد الرحمن سوم]]، [[928ء]] میں اپنے لیے خلیفہ کا لقب استعمال کر رہا تھا<ref name=britannica />۔ یہ وہ سماں تھا کہ ایک ہی وقت میں دنیا میں کم از کم تین بڑی خلافتیں موجود تھیں اور ہر جانب سے خلیفہ بازی اپنے زوروں پر تھی، یہ بیک وقت موجود خلافتیں ؛ خلافت عباسیہ، خلافت فاطمیہ اور خلافت قرطبہ (اندلسی امیہ) کی تھیں۔ [[1169ء]] میں [[نور الدین زنگی]] نے [[شیر کوہ]] کے ذریعے مصر اپنے تسلط میں لے کر فاطمیہ خلافت کا خاتمہ کیا۔ [[صلاح الدین ایوبی]] ([[1138ء]] تا [[1193ء]]) نے [[1174ء]] میں [[ایوبی سلطنت]] کی بنیاد ڈالی۔<ref>medieval crusades [http://www.medievalcrusades.com/foes.htm آن لائن مضمون]</ref> اور [[1187ء]] میں [[مسیحیت|مسیحیوں]] کی قائم کردہ [[مملکت بیت المقدس]] سے [[بیت المقدس]] کو آزاد کروا لیا۔ [[1342ء]] میں ایوبی سلطنت کے خاتمے اور [[مملوک]] ([[1250ء]] تا [[1517ء]]) حکومت کے قیام سے قبل اس سلطنت میں ایک خاتون سلطانہ، [[شجر الدر]] ([[1249ء]] تا [[1250ء]]) نے بھی ساتویں [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے دوران میں قیادت کی<ref>Female Heroes from the Time of the Crusades [http://www.womeninworldhistory.com/heroine1.html آن لائن مضمون]</ref>
=== طوائف الملوک تا استعماریت ===
1258ء میں چنگیز کے پوتے سے بچ نکلنے والے عباسیوں نے مصر میں [[مملوک]]وں کی سلطنت ([[1250ء]] تا [[1517ء]]) میں خلفیہ کا لقب اختیار کر کے عباسی (فرار ہوجانے والی) خلافت کو مملوکوں کی [[سلطنت عثمانیہ|عثمانیوں]] کے [[سلیم اول]] کے ہاتھوں شکست ہونے تک (1517ء) نام دکھاوے کی طرح قائم رکھا اور پھر سلیم اول نے آخری مصری عباسی خلیفہ، [[المتوکل ثانی|محمد المتوکل ثانی]] ([[1509ء]] تا [[1517ء]]) کے بعد خلیفہ کا لقب اس سے اپنے لیے حاصل کر لیا۔ [[ھاشم المعتد باللہ|ھاشم ثانی]] کے بعد [[خلافت قرطبہ]] ([[756ء]] تا [[1031ء]]) ختم ہوئی اور [[اندلس|الاندلس]] چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹ گیا۔ [[دولت مرابطین]] کے [[یوسف بن تاشفین]] نے [[1094ء]] میں اسے پھر متحد کیا لیکن اس کے بعد [[دولت موحدین|دولت موحدون]] آئی اور [[معرکہ العقاب]] (1212ء) میں ان کی شکست پر دوبارہ اندلس کا شیرازہ بکھر گیا اور [[1492ء]] میں [[ابو عبد اللہ]] اندلس کو [[سقوط
== اجمالی جائزہ ==
[[جغرافیہ|جغرافیائی]] اعتبار سے [[مسیحیت]] اور [[یہودیت]] کی طرح اسلام بھی ان ہی علاقوں سے دنیا میں آیا کہ جن کو [[مشرق وسطیٰ|مشرقی وسطٰی]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسلام میں حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]]{{ص}} کے ساتھ دیگر تمام انبیا پر ایمان رکھا جاتا ہے اور ان میں [[قرآن]] ہی کی [[سورۃ|سورت]] [[فاطر|35 (فاطر)]] کی [[آیت]] 24 کے مطابق، قرآن میں درج [[سانچہ:انبیاء اسلام|25 انبیاء و مرسال]]<ref name="messengers">islam web: fatwa 84425; number of messengers in quran [http://www.islamweb.net/ver2/Fatwa/ShowFatwa.php?lang=e&Id=84425&Option=FatwaId آن لائن مضمون]</ref> کے علاوہ ان میں وہ تمام بھی شامل ہیں جن کا ذکر قرآن میں نہیں آتا، مثال کے طور پر [[گوتم بدھ|سدھارتھ گوتم بدھ مت]] اور دیگر مذاہب کی ابتدا کرنے والے<ref name="آن لائن مضمون">islam and buddhism by harun yahya [http://www.harunyahya.com/buddhism05.php آن لائن مضمون]</ref>، قرآن کی رو سے یہ تمام اشخاص خدا کی طرف سے وہی پیغام اپنی اپنی امت میں لائے تھے کہ جو آخری بار قرآن لایا، مگر ان میں تحریف پیدا ہو گئی۔
* یقیناً ہم نے بھیجا ہے تم کو حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر۔ <br />اور نہیں ہے کوئی امت مگر ضرور آیا ہے اس میں کوئی منتبہ کرنے والا۔ <small>(قرآن؛ 35:24)</small>
تقدم{{زیر}} زمانی کے لحاظ سے تمام توحیدیہ مذاہب میں جدید ترین کتاب ہونے کے باوجود عقیدے کے لحاظ سے قرآن قدیم ترین الہامی کتاب سمجھی جاتی ہے اور عرب و عجم سمیت تمام دنیا کے مسلمانوں میں عربی ہی میں اسے پڑھا جاتا ہے، جبکہ اس کے متعدد لسانی تراجم کو (ساتھ درج عربی کے لیے) محض تشریح کی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔<ref>what everyone needs to know about islam by John Esposito</ref> اسلام میں جن باتوں پر ایمان رکھنا ضروری ہے انکا ذکر [[اسلام#اجزائے ایمان|اجزائے ایمان]] کے قطعے میں آچکا ہے، ان کے علاوہ [[توحید]] ([[شرک]] سے پ رہی ز) اور [[تخلیق]] بھی ان اجزاء میں بیان کیے جاسکتے ہیں۔ عبادات میں [[نماز]]ِ پنجگانہ و نمازِ [[جمعہ]] کے علاوہ [[عید]] و [[بقرعید]] وغیرہ کی نمازیں قابلِ ذکر ہیں ؛ نمازوں کے علاوہ تمام [[اسلام#ارکانِ اسلام|ارکانِ اسلام]] عبادات میں ہی شمار ہوتے ہیں۔ اہم تہواروں میں [[عید]]الفطر و [[بقرعید|عید الاضحٰی]] شامل ہیں۔ روزمرہ زندگی میں اسلامی آداب{{زیر}} زندگی پر قائم رہنے کی کوشش کی جاتی ہے جن میں معاشرے کے مختلف افراد کے حقوق، مناسب لباس، بے پردگی سے بچاؤ اور [[اسلامی آداب|آداب و القاب]] کا خیال رکھا جاتا ہے ؛ خرد و نوش میں [[حلال]] و [[حرام]] کی تمیز ضروری ہے۔ ایمان، سچائی اور دیانت ہر شعبۂ زندگی میں ملحوظ خاطر رکھنے کی تاکید کی جاتی ہے ؛ کام کاج اور فرائض منصبی کو درست طور پر ادا کرنا اور محنت کی عظمت کے بارے میں متعدد احادیث بیان کی جاتی ہیں
سطر 114:
مذکورہ بالا [[آیت]] سے دوسرے مذاہب کے بارے میں اسلام کے نظریے کی وضاحت سامنے آجاتی ہے۔
=== اسلام میں انبیا ===
[[قرآن]] ہی کی [[سورۃ|سورت]] [[فاطر|35 (فاطر)]] کی [[آیت]] 24 کے مطابق، قرآن میں درج [[سانچہ:انبیاء اسلام|25 انبیاء و مرسال]]<ref name="messengers" /> کے علاوہ اسلامی عقائد کے مطابق ایسے انبیا اکرام بھی ہیں کہ جن کا ذکر قرآن میں نہیں آتا، [[اسلام#اجمالی جائزہ|قطعہ بنام اجمالی جائزہ]] میں درج آیت سے یہ بات عیاں ہے کہ ہر امت میں نبی (یا انبیا) بھیجے گئے، اس سلسلے میں ایک [[حدیث]] بھی [[مسند]] [[احمد بن حنبل]] اور [[فتح الباری بشرح صحیح البخاری]] میں آتی ہے جس میں پیغمبران کی تعداد 124000 بیان ہوئی ہے۔<ref>فتح الباری بشرح صحیح البخاری [http://hadith.al-islam.com/Display/Display.asp?hnum=1&doc=0 آن لائن] {{wayback|url=http://hadith.al-islam.com/Display/Display.asp?hnum=1&doc=0 |date=20100503075029
== اسلام پر انتقاد ==
سطر 199:
* {{Cite book| last1=Malik| first1=Jamal| last2=Hinnells| first2=John R | title=Sufism in the West | publisher= Routledge | year=2006 | isbn=0-415-27408-7 | ref=harv}}
* {{Cite book| last=Menski | first=Werner F. | title=Comparative Law in a Global Context: The Legal Systems of Asia and Africa | publisher=Cambridge University Press | year=2006 | isbn=0-521-85859-3 | ref=harv}}
* {{Cite book | editor-last = Miller | editor-first = Tracy | date = اکتوبر 2009 | publisher = [[پیو ریسرچ سینٹر]] | title = Mapping the Global Muslim Population: A Report on the Size and Distribution of the World's Muslim Population | format = PDF | url = http://www.pewforum.org/2009/10/07/mapping-the-global-muslim-population/ | accessdate = 2013-09-24 | ref = harv | archiveurl = https://web.archive.org/web/20181224210934/http://www.pewforum.org/2009/10/07/mapping-the-global-muslim-population/ | archivedate = 2018-12-24 | url-status = live
* {{Cite book| last=Momen | first=Moojan | title=An Introduction to Shi'i Islam: The History and Doctrines of Twelver Shi'ism | publisher=Yale University Press | year=1987 | isbn=978-0-300-03531-5 | ref=harv}}
* {{Cite book| last=Nasr | first=Seyed Muhammad | title=Our Religions: The Seven World Religions Introduced by Preeminent Scholars from Each Tradition (Chapter 7) | publisher=HarperCollins | year=1994| isbn=0-06-067700-7 | ref=harv}}
سطر 264:
;تعلیمی وسائل
* [http://www.patheos.com/Library/Islam.html Patheos لائبریری – اسلام]
* [http://www.usc.edu/org/cmje/religious-texts/home/ جامعہ جنوبی کیلیفورنیا میں مسلم متون کے خلاصے]{{wayback|url=http://www.usc.edu/org/cmje/religious-texts/home/ |date=20140729180433
* [http://philtar.ucsm.ac.uk/encyclopedia/islam اسلام میں شاخیں]{{wayback|url=http://philtar.ucsm.ac.uk/encyclopedia/islam |date=20041010144541
;آن لائن مآخذ
سطر 273:
;ڈائریکٹریاں
* [http://www.gutenberg.org/wiki/Islam_(Bookshelf) اسلام (کتابوں کی الماری)] در [[پروجیکٹ گٹنبرگ]]
* [http://ucblibraries.colorado.edu/govpubs/us/islamus.htm اسلام]{{wayback|url=http://ucblibraries.colorado.edu/govpubs/us/islamus.htm |date=20090326092524
{{موضوعات اسلام|}}
{{موضوعات مذاہب|}}
|