"آیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''آیت''' {{عربی نام | آية}} [[عربی زبان]] کا اسمِ مونث جس کے معنی ہیں اس نے نشانی کی۔ اصطلاحاَ َ قرآن میں ایک پورا جملہ جو شروع ہوتا اور ختم ہوتا ہے،وہ گول نشان [[قرآن]] میں جملہ ختم ہونے پر ٹھہرنے کے واسطے بنا ہوتا ہے۔ کلام الہٰی کا ایک فقرہ بھی آیت کہلاتا ہے۔ قرآن شریف پڑھتے وقت جس آیت پر قطعی ٹھہرنا پڑے اسے آیت مطلق اور جس پر ٹھہرنا لازم نہ ہو۔ اسے آیت (لا) کہتے ہیں۔
__________________
----آیت کلام الٰہی ۔۔یا اللہ کی بات۔
 
بامعنی فقرہ یا جملہ مکمل ہونے کے علامتی نشان کو بھی آیت کہتے ہیں۔۔
اللہ کی بات ،
آیت لفظ صرف کلام اللہ سے مخصوص ہے ۔۔۔ یعنی قرآن میں درج اللہ کی باتیں۔۔
 
آیت کی جمع آیات اور آیتیں ہے۔
بامعنی فقرہ یا جملہ ۔۔۔
عام طور پر ہر بات کے لیے لفظ آیت کا استعمال درست نہیں۔۔
 
بات کے مکمل ہونے کا علامتی نشان ۔۔
 
== آیت کے معنی ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آیت»