"وحدت الوجود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
وحدت الوجود اور اللہ تعالٰی کا کسی مخلوق میں حلول کرنا یا مخلوق اور خالق کے یکجان ہونے کا عقیدہ رکھنا دین سے خارج کردینے والا کفر ہے۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک|نام=اصول اہلسنت والجماعت|صفحہ=3|مصنف=ناصر بن عبد الکریم العقل}}</ref>
 
===امام ابن تیمیہ{{رح}} کا نظریہ ===
[[امام ابن تیمیہ]] وحدت الوجود کو تسلیم نہیں کرتے تھے اور ان کا استدلال یہ تھا کہ یہ نت نئی چیزیں ہیں جو رسول اللہ {{درود}} اور صحابہ کے دور میں نہ تھیں۔ لہٰذا پیروان ابن عربی کے متعلق ایک جگہ پر فرمایا۔
ان لوگوں کے عقائد اس بنیاد پر قائم ہیں کہ تمام مخلوقات عالم جن میں شیطان، کافر، فاسق، کتا، سور وغیرہ خدا کا عین ہیں۔ یہ سب چیزیں مخلوق ہونے کے باوجود ذات خدا وندی سے متحد ہیں اور یہ کثرت جو نظر آ رہی ہے فریب نظر ہے۔ (رسالہ حقیقۃ مذہب الاتحادین، ص 160)
 
اسی رسالے میں انہوں نے ابن عربی کا ایک شعر نقل کیا ہے
 
الرب حق“ و العبد حق“
 
یا لیتَ شعری مَن المکلف“