"پھول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 10:
جیسے پھولوں کے رنگ الگ الگ ہوتے ہیں ویسے ہی ان کی خوش بوئیں بھی الگ الگ ہوتی ہیں۔
کچھ پھولوں کی رنگت بہت دلکش ہوتی ہے تو کچھ پھولوں کی خوش بو ذہن و دل کو معطر کرتی ہے۔ کچھ پھولوں کو کچھ خاص چیزوں کی علامت سمجھا جانے لگا ہے۔ جیسے سرخ گلاب محبت کے اظہار کی علامت سمجھا جاتا ہے تو سفید پھول امن کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
حوالہ جات
 
[[زمرہ:پھول]]
[[زمرہ:باغبانی نباتات]]