"محمد تقی مصباح یزدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58:
اس کے علاوہ آپ امام خمینی تحقیقی و تعلیمی انسٹیٹیوٹ [[مؤسسہ آموزشی و پژوهشی امام خمینی|مؤسسہ آموزشی و پژوهش امام خمینی]] کے بانی اور سربراہ، [[مجلس خبرگان رهبری]] میں صوبہ خراسان رضوی سے منتخب رکن، سابق رکن[[شورای عالی انقلاب فرهنگی]]، رکن [[جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم]]، سابق سربراہ شورای عالی [[عالمی اهل‌بیت اسمبلی]] اور [[حوزهٔ علمیهٔ قم]] کے اساتذہ میں سے بھی تھے۔ مصباح پائداری انقلاب فرنٹ [[جبهہ پایداری]] کے استاد اخلاق اور روحانی باپ سمجھے جاتے تھے۔ کچھ حلقے انہیں سخت گیر اور شدت پسند سمجھتے تھے<ref>{{یادکرد وب|نویسندہ = |نشانی =https://www.radiofarda.com/a/31028676.html|عنوان = مصباح یزدی، روحانی تندرو، درگذشت| ناشر = رادیو فردا|}}</ref> اس کے علاوہ انہیں حزب اختلاف کے لیے متشدد نظریات رکھنے والے رہنما کی حیثیت سے بھی جانا جاتا تھا۔<ref>{{یادکرد وب|عنوان=مصباح یزدی؛ از قتل‌های محفلی کرمان تا تأسیس جبهہ پایداری|نشانی=https://www.darsahn.org/1394/07/10/mesbah-yazdi-ghatlhaye-mahfeli-kerman/|وبگاہ=درصحن|تاریخ=2015-10-01|بازبینی=2020-09-22|کد زبان=fa-IR|نام=در|نام خانوادگی=صحن}}</ref><ref>{{یادکرد وب|عنوان=10 سالگی قتل‌های محفلی کرمان؛ حکم اعدام برای قاتلانی کہ آزادند|نشانی=https://www.radiofarda.com/a/f7_10_years_after_killing_in_kerman/24403670.html|وبگاہ=رادیو فردا|بازبینی=2020-09-22|کد زبان=fa}}</ref><ref name=":0">{{یادکرد وب|عنوان=HAMSHAHRI (Internet Version of Tehran's Persian Daily)|نشانی=https://images.hamshahrionline.ir/hamnews/1378/781225/siasi.htm|وبگاہ=images.hamshahrionline.ir|بازبینی=2020-12-01}}</ref>آپ اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود اسلامی فلفسہ ،الہیات ،اخلاق ،تفیسر قرآن اور عقائد کے موضوع پر کئی معرکۃ الآرا کتابوں کے مصنف بھی تھے ۔
 
=== وفات ===
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی نے 1 جنوری 2021) اس دنیا کو خیر باد کہہ دیا قابل ذکر ہے کہ آپ ایک طویل عرصہ سے معدے کے مرض میں مبتلاء تھے ۔<ref name="ilna-d">{{یادکرد وب|عنوان=آیت‌اللہ مصباح‌یزدی درگذشت|نشانی=https://www.ilna.news/بخش-سیاسی-3/1018489-آیت-الله-مصباح-یزدی-درگذشت|وبگاہ=خبرگزاری ایلنا|بازبینی=2021-01-01|کد زبان=fa}}</ref>
 
== حوالہ جات ==