"مکتب فکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
== اشتقاقیات ==
اِصطلاح '''مکتبِ فکر''' دراصل دو الفاظ مکتب اور فکر کا مجموعہ ہے۔ '''مکتب''' فی الحقیقت عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ فارسی سے ہوتا ہوا اُردو میں وارد ہوا ہے۔ عربی میں مکتب سے مُراد مطالعے کیلئے استعمال ہونے والے کسی میز یا کسی خاص کام کیلئے استعمال ہونے والے کمرۂ کار یعنی دفتر کے لی جاتی ہے،ہے<ref>[http://translate.google.com/#ar|en|%D9%85%D9%83%D8%AA%D8%A8%0A گوگل ترجمہ پر عربی لفظ ’’مکتب‘‘ کا انگریزی ترجمہ]</ref>، جبکہ اُردو اور فارسی میں یہ لفظ [[مدرسہ]] کے متبادل کے طور پر مستعمل ہے<ref>[http://oud.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=11501 اُردو روئے خط لُغت پر لفظ مکتب کی تفصیل]</ref>۔ لفظ '''فکر''' بھی اصل میں عربی سے ماخوذ ہے جس کی معانی خیال، سوچ و بچار کے ہیں۔ انگریزی میں اِس کیلئے سکول آف تھاٹ کی اِصطلاح استعمال کی جاتی ہے جو کہ اِسی اُردو اِصطلاح کی صحیح معنی ہے۔ اُردو میں ایک اَور اِصطلاح '''مکتبۂ فکر''' بھی ایک متبادل کے طور پر دیکھنے میں آتی ہے جو دراصل مکتبِ فکر ہی کا ایک متغیّر ہے<ref>[http://oud.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=67631 اُردو روئے خط لُغت پر اِصطلاح مکتبۂ فکر کا اِندراج]</ref> اور دیکھا جائے تو معنوی لحاظ سے صحیح نہیں ہے کیونکہ [[مکتبہ]] دراصل کسی کتابخانے یعنی لائبریری کو کہاجاتا ہے<ref>[http://oud.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=67628 اُردو روئے خط لُغت پر لفظ مکتبہ کا مفہوم]</ref>۔ مکتبِ فکر کاکے ایکدو اَور متبادلمتبادلات '''مکتبِ خیال''' بھی ہے<ref>[http://oud.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=67607 اُردو روئے خط لُغت پر مکتب خیال کا مطٰلب]۔</ref> اور '''دبستانِ خیال'''<ref>[http://oud.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?RefID=4493 اُردو روئے خط لُغت پر اِصطلاح دبستانِ خیال]</ref> ہیں۔
 
== نیز دیکھئے ==
* [[عقلیت]] (mindset)
* [[منظر دنیا]] (worldview)
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:فلسفیاتی تحاریک]]