"برازی خون مخفی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{اصطلاح برابر|بِراز (فضلہ)
دم (خون)
خفی (پوشیدہ)
اختبار| Feces
Blood
Occult
Test }} سادہ سے الفاظ ... |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |

سطر 1:
{{اصطلاح برابر|بِراز (فضلہ)
دم (خون)
خفی (پوشیدہ)
اختبار|
Feces
Blood
Occult
Test

سادہ سے الفاظ میں تو برازی
طب میں برازی خون مخفی کو بِرازی دم{{زیر}} خفی کہتے ہیں۔ اور اس سے مراد [[طب]] میں کیا جانے والا ایک ایسا [[اختبار]] ہے جس میں [[فضلے]] میں خون کی موجودگی یا غیرموجودگی کی شناخت کی جاتی ہے۔ اسکو دم{{زیر}} خفی (occult blood) اس وجہ سے کہتے ہیں کہ یہ خون جو کہ فضلے میں خارج ہورہا ہوتا ہے وہ یا تو اتنا کم مقدار میں ہوتا ہے کہ آنکھ سے نظر نہیں آتا یا پھر وہ [[آنت]] کے آخری حصے سے خارج ہونے کے بجاۓ [[نظام ہاضمہ]] کے کسی ابتدائی مقام (مثلا [[معدہ]]) سے خارج ہورہا ہوتا ہے اور جسم سے آنت میں سفر کے دوران اپنا رنگ تبدیل کرکے فضلے سے مماثلت اختیار کرجاتا ہے جسکے باعث آنکھ سے نظر نہیں آتا۔ طب میں اس اختبار کا مکمل نام ؛ برازی دم الخفی اختبار (Fecal occult blood test) اختیار کیا جاتا ہے۔
عام طور پر اس اختبار یا میں خون میں موجود سرخ سالمات کو تلاش کیا جاتا ہے جنہیں [[ہیم]] کہتے ہیں۔ جدید طرز کے اختبارات [[کلوبین]] کو بھی تلاش کرتے ہیں، گلوبین دراصل ہیم کے ساتھ ملکر خون کی سرخ رنگت بنانے والا سالمہ [[ہیموگلوبین]] تیار کرتا ہے۔