"تاج الدین عبد الرزاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:محدثین
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5:
}}
'''شیخ تاج الدین عبد الرزاق''' [[شیخ عبدالقادر جیلانی]] کے فرزندِ ارجمند ہیں۔
آپ کی ولادت باسعادت 18 ذیقعد 528 ہجری میں بروز اتوار کو بغداد شریف میں ہوئی۔ آپ کا اسم گرامی عبد الرزاق کنیت ابوالفراح اور عبد الرحمن ہے۔ آپ کا لقب تاج الدین ہے۔ آپ غوث پاک کے پانچویں صاحبزادے ہیں۔ آپ کی تعلیم و تربیت غوث پاک سید عبد القادر جیلانی نے کی۔ انہی سے آپ کو بیعت و خلافت کا شرف بھی حاصل تھا۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-syed-abu-bakr-tajuddin-abdul-razzaq-bin-ghous-e-azam |title=مختصر تذکرہ] |access-date=2017-03-28 |archive-date=2019-11-18 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191118004504/http://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-syed-abu-bakr-tajuddin-abdul-razzaq-bin-ghous-e-azam |url-status=dead }}</ref>
 
== ولادت ==