"عتبہ بن ابی لہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''عتبہ بن ابی لہب''' اسلام کے سب سے بڑے دشمن ابولہب کے فرزند جنہوں نے فتح مکہ کے موقع پر اپنے بھا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 02:04، 5 ستمبر 2011ء

عتبہ بن ابی لہب اسلام کے سب سے بڑے دشمن ابولہب کے فرزند جنہوں نے فتح مکہ کے موقع پر اپنے بھائی معتب بن ابی لہب کے ہمراہ اسلام قبول کیا۔

عتبہ بن ابی لہب غزوہ حنین اور جملہ غزوات میں آنحضور کے ہمرکاب رہے۔

عتبہ بن ابی لہب نے حضرت ابوبکر صدیق کے عہد خلافت میں انتقال کیا۔